Mon, 16 Oct 2017 12:35:07
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ بھارتی سرحدیں مکمل طورپرمحفوظ ہیں اور پڑوسی ملک چین کو بھی یہ احساس ہوگیا ہے کہ بھارت اب کمزور نہیں رہا ہے۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 12:33:24
بنارس ہندویونیورسٹی کے بین الاقوامی ہاسٹل میں رہ کر تعلیم حاصل کرنے والے فیجی کے ایک طالب علم نے اپنے سینئر طالب علموں پر ریگنگ اور مارپیٹ کرنے کا الزام لگایا ہے۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 12:29:01
سپریم کورٹ نے کچھ خاص معاملوں میں، حاملہ خاتون کا 20ہفتے کے بعد حمل ضائع کرانے کے لیے مستقل نظام بنانے کے واسطے ہدایات بنانے پر سرکار سے جواب طلب کیا ہے۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 12:25:08
مدھیہ پریش کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان بی جے پی کے ذریعہ منعقد ’گجرات گورو یاترا‘ میں شامل ہونے گجرات کے بھروچ ضلع کی اسمبلی انکلیشور جائیں گے۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 12:21:48
ٹیلی کام کمپنیا ں موبائل یوزرس پر آدھارکارڈ لنک کرانے کیلئے لگاتار دباؤ بنا رہی ہیں۔ یوزرس کو کمپنیوں کی طرف سے آدھار لنک نہ کرانے پر کنیکشن تک کاٹنے کی دھمکی دی جا رہی ہے۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 12:17:40
ہماچل پردیش کے چیف انتخاب افسر نے ہفتے کو سیاسی گروہ کو آئندہ ریاستی اسمبلی انتخابات میں 28 لاکھ روپئے سے زیادہ خرچ نہ کرنے کی حد نہ ماننے پر 20,000روپئے سے زیادہ کے سبھی ادائیگی کے اکاؤنٹ پے ای چیک کے ذریعہ کرنے کی ہدایت دیا ہے۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 12:12:25
دارجلنگ میں گورکھا جن مکتی مورچا (جی جے ایم ) کے سربراہ بمل گرنگ کے پڑوس میں آگ لگنے سے چار گھر جل کر خاکستر ہوگئے۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 12:05:12
کیرالا کے وینگارا اسمبلی انتخاب میں، انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یوایم ایل) کے امیدوارنے کامیابی حاصل کرلی ہے۔کے این کھادرنے اپنے مخالف سی پی آئی (ایم)کے پی پی بشیر کو23310 ووٹوں سے شکست دی۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 12:02:06
کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے پاکستان پر وزیر اعظم مودی کونشانہ پرلیاہے۔راہل گاندھی نے اتوار کو امریکی صدرڈونالڈ ٹرمپ کے ٹویٹ کو اپنے ٹویٹر کے ہینڈل کے ساتھ شیئرکیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy