Tue, 17 Oct 2017 11:11:21
حال ہی میں اچھی خبر آئی تھی کہ تھوک مہنگائی کی شرح ستمبر مہینے میں گھٹ کر 2 . 6 فیصد کے سطح پر پہنچ گئی ہے جو کہ اگست میں3.24 فیصدتھی۔
View more
Tue, 17 Oct 2017 11:07:21
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمارنے پٹنہ یونورسٹی کو سینٹرل یونورسٹی کا درجہ دلانے کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی کے سامنے پرزوروکالت کی لیکن انہیں کامیابی نہیں مل سکی۔
View more
Tue, 17 Oct 2017 11:03:56
شیعہ وقف بورڈان دنوں سرکاری چمچہ گیری کے لیے پوری طرح کوشاں ہے۔اس کے لیے وہ کسی بھی حدتک جانے کوتیارہے۔ یوگی حکومت نے ایودھیا میں رام کے مجسمہ بنانے کا خیال بنایاہے۔
View more
Tue, 17 Oct 2017 10:59:47
بہار ک وزیر اعلیٰ تنیش کمارنے مرکزی وزیر ارون جیٹلی کے ریل اسٹیٹ کو جی ایس ٹی کے تحت لائے جانے کی رائے سے آج اتفاق کیا ہے۔
View more
Tue, 17 Oct 2017 04:03:32
جدہ 16/اکتوبر (ایس او نیوز) بھٹکل کمیونٹی جدہ کے انتظامیہ کی دوسالہ میعاد کے تکمیل پر انتظامیہ کو تحلیل کیا گیا ہے، جبکہ دستور کی دفعہ نمبر 6 (ج ۔ 1) کے تحت سبکدوش ہونے والی انتظامیہ میں سے صدر جناب محمد نعمان علی اکبرا، جنرل سکریٹری جناب عُبیداللہ عسکری اور جماعت کے فعال رکن جناب یاسین عسکری کو متفقہ طور پراگلی انتظامیہ کے لئے منتخب کیا گیا ہے، ساتھ ساتھ جماعت کے دائمی رکن انتظامیہ و سرپرست جناب
View more
Tue, 17 Oct 2017 03:03:41
بھٹکلی مسلم جماعت مینگلور کے سابق صدر اور کم و بیش 25 سال تک جماعت میں رہ کر نہایت سرگرم ہوکر خدمات انجام دینے والے جناب غیاث الدین جوباپو آج پیر صبح قریب سات بجے ایک پرائیویٹ اسپتال میں انتقال کرگئے۔ انا للہ و اناالیہ راجعون ۔ وہ کچھ عرصہ سے علیل تھے اور اسپتال میں ان کا علاج جاری تھا۔ ان کی عمر 74 سال تھی۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 23:49:10
بنگلوروشہر میں بارش کے نقصانات سے نمٹنے مرکز امداد کرے: جارجشہر میں ہوئی موسلادھار بارش کی وجہ سے جو تباہی مچی ہے اس سے نمٹنے کیلئے ریاستی حکومت مرکزی حکومت سے مناسب فنڈ کا مطالبہ کرے گی۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 23:47:13
ریاستی وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج نے کہاکہ ریاست بھر میں حکومت حقہ کے استعمال پر مستقل پابندی لگانے پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy