Wed, 04 Oct 2017 19:28:27
منگلورو سٹی کمشنریٹ میں شہر کی نئی ڈپٹی کمشنر کے طور پر اوما پرشانت نے چارج لیا ہے۔کرائم اینڈ ٹریفک ڈپارٹمنٹ کے ڈپٹی کمشنر ہنومنتھیا کا تبادلہ لاء اینڈ آرڈر سیکشن میں ہوجانے کے بعد جو عہدہ خالی ہوگیا تھا اس مقام پر اوما پرشانت کا تقرر عمل میں آیا ہے۔
View more
Wed, 04 Oct 2017 19:22:43
یہاں سے قریب وانلّی نامی مقام پرکھیلتے وقت ندی میں اترنے اور ڈوبنے کی حالت میں پہنچے ہوئے دوستوں کو بچانے کے لئے ایک طالب علم نے اپنی جان قربان کردی ہے۔
View more
Wed, 04 Oct 2017 19:18:57
گہرے سمندر میں بُل ٹرالر اور لائٹ فشنگ کے طریقوں سے ماہی گیری کے مسائل روز بروز بڑھتے جارہے ہیں۔ اس ضمن میں سرکاری طور پر جو احکامات جاری کیے جاتے ہیں ان پر عمل درآمد نہیں ہوتا اور ماہی گیر ان احکامات کو خاطر میں نہیں لاتے۔
View more
Wed, 04 Oct 2017 19:07:55
کمٹہ میونسپالٹی کے صدر سنتوش نائک اور نائب صدرمسز داکشاینی اریگا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پتہ چلا ہے کہ ان دونوں نے منگل کی شام کو اپنا استعفیٰ اسسٹنٹ کمشنر کے حوالے کیا ہے۔
View more
Wed, 04 Oct 2017 19:02:52
نارتھ کینرا مسلم یونائٹیڈ فورم کا ایک اہم اجلاس انکولہ میں منعقدہوا جس میں فورم کی کارکردگی اور درپیش مسائل پر گفتگو کی گئی۔
View more
Wed, 04 Oct 2017 13:13:02
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے معروف فلم اداکار اور فلم ساز پرکاش رائے کی طرف سے وزیراعظم مودی کے متعلق کئے گئے تبصرہ کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا اور کہاکہ فلمی دنیا کے ذریعہ شہرت حاصل کرکے لوگوں میں مقبولیت مل جانے کا پرکاش رائے غلط فائدہ نہ اٹھائیں۔
View more
Wed, 04 Oct 2017 13:04:36
شہر کے ان علاقوں میں جہاں پر میٹرو ٹرین کا پراجکٹ مکمل ہوچکا ہے وہاں پر روزانہ لاکھوں کی تعداد میں لوگ میٹرو ٹرین کے ذریعہ سفر کررہے ہیں۔
View more
Wed, 04 Oct 2017 10:33:19
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر جگدیش شٹر نے دعویٰ کیا کہ مرکز کی نریندر مودی حکومت نے کرناٹک کو گزشتہ تین سالوں کے دوران 12؍ لاکھ کروڑ روپیوں تک کی امداد فراہم کی ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy