Thu, 05 Oct 2017 10:55:36
وزیرمالگزاری کاگوڑ تمپانے آج ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایاکہ ریاست میں امسال مارچ تا ستمبرکے دوران ہونے والی بارش کے نتیجہ میں اب تک موصولہ اطلاعات کے مطابق 96؍افراد ہلاک اور 750؍سے زائد جانور فوت ہوئے ہیں
View more
Thu, 05 Oct 2017 10:35:32
جے ڈی ایس صدر کمار سوامی نے یہ اعلان کیا ہے کہ آئندہ اسمبلی انتخابات کیلئے پارٹی کو مضبوط کرنے کیلئے کنڑاراج اتسوا کے دن ہی سے ریاست کا دورہ شروع کریں گے ۔
View more
Thu, 05 Oct 2017 10:25:57
اداکار پرکاش راج کے خلاف سوشل میڈیا پر سنگھ پریوار اور بی جے پی کے کارکنوں کی جانب سے قابل اعتراض مواد پوسٹ کرنے کے خلاف ترقی پسند مفکرین و مصنفین اور جہد کاروں نے بنگلورو میں ٹاون ہال کے روبرو مظاہرہ کیا۔
View more
Thu, 05 Oct 2017 10:18:13
ریاستی وزراء جناب روشن بیگ اور کے جے جارج نے آج دارالعلوم سبیل الرشاد پہنچ کر نئے امیر شریعت مولانا صغیر احمد صاحب رشادی کو ریاستی حکومت کی طرف سے تہنیت پیش کی
View more
Thu, 05 Oct 2017 10:11:13
وزیراعلیٰ سدارامیا نے آج کہا ہے کہ انتخابات کے دوران پارٹی ٹکٹ کے لئے ہر کسی کی جانب سے عرضی داخل کرنا عام بات ہے لیکن تمام عرضی گذاروں پر غور نہیں کیا جاسکتا۔
View more
Wed, 04 Oct 2017 22:32:33
کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ اگر وزیراعظم نریندر مودی کسان اور بے روزگاری کے مسئلہ کو حل نہیں کرسکتے توصاف کہہ دیں ہم یہ کام 6 ماہ میں کر کے دکھا دیں گے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy