Fri, 06 Oct 2017 00:27:21
کانگریس کے یوراج راہل گاندھی نے آج بی جے پی حکومت پر الزام لگاتے ہوئے کہا بی جے پی سرکار ہماری سابقہ منصوبہ بندی اور ترجیحات کا افتتاح کرکے بھاجپا کامیابی کا سہرا اپنے سر باندھنا چاہتی ہے ۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 00:23:21
پاکستان کے قبضہ میں موجود بھارتی بحریہ کے سابق آفیسرکلبھوشن جادھو کے متعلق پاکستانی تنظیم آئی ایس پی آر نے سنسنی خیز دعوی کیا ہے ۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 00:19:08
شیوسینانے آج کہاکہ پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز کو2 روپے فی لیٹر کم کرنے کا حکومت کا قدم دریامیں ایک بوندکی طرح ہے کیونکہ یہ قدم ایندھن کی قیمت بڑھنے کے مہینوں بعد اٹھایاگیاہے۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 00:15:38
بی ایچ یو میں کل ایک مرتبہ پھر شرمناک واقعہ رونما ہوا یہ واقعہ یونیورسٹی کے احاطہ میں یہ واقعہ ایم اے سوشل ورک کی طالبہ کے ساتھ پیش آیا ۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 00:12:36
سرحد حفاظتی دستہ ( بی ایس ایف ) نے مغربی بنگال سے متصل بھارت، بنگلہ دیش سرحد پر ملک میں روہنگیائی مسلمانوں کے غیر قانونی داخلے کو روکنے کے لئے ’ حساس ‘ مقامات پرنگرانی سخت کر دی ہے ۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 00:08:23
گجرات کے گودھرا سانحہ کے بعد بھڑکے فرقہ وارانہ تشدد کے بعد موجودہ وزیر اعلی نریندر مودی کو کلین چٹ برقررار رہے گی ۔ گجرات ہائی کورٹ نے اس مسئلہ میں صاف کیا ہے کہ گجرات فسادات کی از سرنو تحقیقات نہیں کرے گی ۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 00:05:43
عدالت عظمی نے آج کہا کہ دہلی ۔ قومی دارالحکومت میں پٹاخوں پر پابندی کے متعلق نومبر، 2016 کے اس حکم کی دوبارہ بحالی کی درخواست پر کل سماعت کرے گی۔
View more
Thu, 05 Oct 2017 20:11:44
جنوبی کینرا میں ایک مسلم لیڈر کی طرف سے مبینہ طور پر جاری کیا گیا آڈیو کلپ بڑے تنازعے کا سبب بن گیا ہے کیونکہ اس میں مبینہ طور پر دعویٰ کیا گیاہے کہ جنوبی کینرا میں ISIS رضاکاروں کی ٹیم سرگرم ہوگئی ہے اور نوجوانوں کو اپنی تحریک میں شامل ہونے پر اکسا رہی ہے ۔ اس آڈیو میں والدین سے درخواست کی گئی ہے کہ اپنے بچوں کو ایسے لوگوں کے رابطے میں آنے سے باز رکھیں۔
View more
Thu, 05 Oct 2017 19:37:04
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ شمالی عراق میں نیم خود مختار کرد علاقے میں متنازعہ ریفرنڈم کے پیچھے امریکا اور اسرائیل کا ہاتھ ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy