Fri, 06 Oct 2017 22:26:40
جب نوٹ بندی اورجی ایس ٹی کے بارے میں وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کی جا رہی ہے تواس درمیان بڑے پیمانے پربلیک منی کی رپورٹ آئی ہے۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 22:21:49
وزیر دفاع نرملا سیتا رمن کل دو دن کے لئے سکم اور اروناچل پردیش کے دورہ پر جا رہی ہیں جہاں وہ ان ریاستوں میں چین سے متصل سرحدوں پر صورتحال کا جائزہ لیں گی۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 22:16:51
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی)نے حکومت کی طرف سے ریلوے کی نجکاری کرنے کی کوششوں کی مخالفت کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک کے لیے زندگی کی لکیر کا کردار ادا کرنے والی ریل سروس کوصنعت نہیں بننے دیں گے۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 22:12:01
ایئر فورس کاہیلی کاپٹر M17 V5 اروناچل پردیش میں توانگ کے قریب حادثہ کاشکارہواہے۔ ہیلی کاپٹر معمول کی ٹریننگ پرتھا۔ اس میں پانچ افرادہلاک ہوئے ہیں اورایک کی حالت سنگین ہے۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 22:08:24
آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت ایک حادثے میں بال بال بچے ہیں۔ یمناایکسپریس وے سے ان کی گاڑیوں کاقافلہ گزررہا تھا کہ تبھی ٹائرپھٹنے سے گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 22:03:31
بی جے پی کے ریاستی صدرڈاکٹرمہندر ناتھ پانڈے نے آج راہل گاندھی کے دورہ امیٹھی پر نصیحت کرتے ہوے کہا کہ سیر و تفریح چھوڑ کراپنی سیاسی زمین پرتوجہ دیں ۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 21:59:57
کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقیدی نشانہ لگا تے ہوئے پوچھا کہ اگر وہ اپنی کامیابی پر پیٹھ تھپتھپا چکے ہوں تو چین کی جانب تعمیر شدہ ڈوکلام میں سڑک کی معلومات دینا نہ بھولیں ۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 21:53:27
غفلت یا بچوں کی شرارت کہئے کہ دو بچوں کی جان کیب میں دم گھٹنے سے ہوگئی ،پولس نے لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال بھیج دیا ہے ۔.
View more
Fri, 06 Oct 2017 21:48:16
حال ہی میں کانگریس چھوڑ کر مہاراشٹر سوابھیمان نام سے نئی پارٹی بنانے والے مہاراشٹر کے سابق وزیراعلیٰ نارائن رانے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) میں شامل ہونے جا رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy