Sun, 08 Oct 2017 10:14:51
نجی اسکولوں میں من مانے طریقے سے ڈونیشن کی وصولی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے آج والدین نے شہر کے ریس کورس روڈ پر واقع وزیر براے بنیادی وثانوی تعلیمات ، اقلیتی بہبود واوقاف تنویر سیٹھ کے گھر پر دھاوا بول دیا اور یہاں گھس کر گھر کی کھڑکیوں کے شیشے توڑ دئے اور فرنیچر کو بھی نقصان پہنچایا۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 10:10:01
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے بی جے پی لیڈر بی جے پٹ سوامی کو متنبہ کیا کہ ان کے فرزند ڈاکٹر یتیندرا پر سرکاری زمین ہڑپنے کے جو بے بنیاد الزامات پٹا سوامی نے عائد کئے ہیں اس کے خلاف ہتک عزت مقدمہ دائر کریں گے۔
View more
Sat, 07 Oct 2017 21:41:59
شہر کے پولیس کنٹرول روم کے ایک اہلکار نے کہا کہ داراپور پولیس چوک کے قریب ایک ردی کی ٹوکری پھینکنے کے بجائے، ایک شخص نے دیکھا کہ 15 کنٹینرز موجودتھے جس پر بھوری ٹیپ چھایا گیا تھا۔
View more
Sat, 07 Oct 2017 21:39:50
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج زور دیا کہ21 ویں صدی کی پولیس بے رحم نہیں ہوسکتی ہے، بلکہ اسے شائستگی کامظاہرہ کرنا ہوگا اور پولیس اہلکاروں سے کہا کہ فسادات اور مظاہروں جیسے سنگین حالات سے نمٹتے وقت وہ صبرو تحمل کامظاہرہ کریں ۔
View more
Sat, 07 Oct 2017 21:36:02
وزارت اقلیتی امورحکومت ہند نے 2013-17کی حج پالیسی کا جائزہ لینے اور حج پالیسی 2018-22کا بنیادی ڈھانچہ کی تشکیل کے لئے ایک کمیٹی کی تشکیل دی تھی۔کمیٹی نے کل 7اکتوبر 2017 ممبئی میں اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی کواپنی رپورٹ پیش کی ،اس موقع پر سکریٹری ( اقلیتی امور ) امے سنگھ لوکھئن ،صدر انڈین حج کمیٹی محبوب علی قیصر سعودی عرب میں بھارتی سفیر احمد جاوید سمیت دیگر حج کمیٹی کے ارکان اور اقلیتی ا
View more
Sat, 07 Oct 2017 21:22:47
یہاں عدو مرولی نامی مقام پر ایک 14 سالہ طالب العلم نے سنیچر شام کو تین منزلہ عمارت سے کود کر خودکشی کرنے کی کوشش کی، جسے شدید زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ طالب العلم کی شناخت پراتم پدمانابھ کی حیثیت سے کی گئی ہے جو نویں جماعت میں زیرتعلیم ہے۔
View more
Sat, 07 Oct 2017 21:11:29
کرناٹکااسٹیٹ اوپن یونیورسٹی میسور سے جاری ایک اعلان کے مطابق کاروار میں یونیورسٹی کے عبوری ریجنل ڈائریکٹر کے بطور خدمات دینے والے ڈاکٹر آنند ایل جھنڈیکر کو تحقیقات کے بعد مالی بدعنوانی کا الزام ثابت ہونے پر ان کے عہدے سے برخاست کردیا گیا ہے۔
View more
Sat, 07 Oct 2017 21:02:24
وزیر داخلہ رام لنگا ریڈی نے توقع ظاہر کی ہے کہ گوری لنکیش کے قتل کی تحقیقات میں لگی ہوئی اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (SIT)قاتلوں کو گرفتار کرنے میں بہت جلد اور صد فیصدکامیاب ہوجائے گی۔
View more
Sat, 07 Oct 2017 20:56:05
)پی اے سی ایل کمپنی میں لگایا گیا سرمایہ لوٹانے کے لئے سپریم کورٹ کی جانب سے احکام جاری ہونے کے باوجود رقم واپس نہ لوٹانے پر کل 8اکتوبر کو جسٹس لودھاکمیٹی، سیبی ، ریاستی اور مرکزی حکومت کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy