Fri, 06 Oct 2017 23:53:31
اورنگ آباد حمایت باغ انکاؤنٹر معاملہ میں گرفتار چار مسلم نوجوانوں کے مقدمہ کی کامیاب قانونی لڑائی کے نتیجہ میں باعزت بری کئے جانے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ، آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ کے قومی صدر، رکن پارلیمنٹ اور جمعیۃ علماء ہند صوبہ آسام کے صدر مولانا بد رالدین اجمل قاسمی نے جمعیۃ علماء ہند صوبہ مہاراشٹر کے صدر حافظ ندیم صدیقی اور ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 23:44:56
سعودی عرب کی اسٹیٹ سیکیورٹی پریزی ڈینسی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں دارالحکومت ’الریاض‘ میں دہشت گردی کی ایک خطرناک سازش ناکام بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 23:38:23
قرآن کریم پڑھنااور اپنے بچوں کواس کی تعلیم دینانہایت مبارک عمل ہے اوراللہ تعالیٰ اپنے خاص بندوں کوہی اس کی توفیق عطاکرتاہے،اس کے ساتھ ہی قرآنی تعلیم کو زیادہ سے زیادہ عام کرنے کی جدوجہد کرنا مسلمانوں کادینی و علمی فریضہ ہے۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 23:23:29
ریاستی حکومت نے سرکاری ملازمین کو رجھانے کیلئے طے کیا ہے کہ انہیں آئندہ ہفتہ میں دو دن کی چھٹی دی جائے گی، تاکہ ان پر کام کا زیادہ دباؤ نہ رہے۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 23:20:05
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے شمالی کرناٹک کے کسی اسمبلی حلقہ سے انتخاب لڑنے کے اعلان سے انحراف کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے شکاری پور اسمبلی حلقہ سے ہی چناؤ میں حصہ لیں گے۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 23:15:56
ریاستی وزیر داخلہ رام لنگا ریڈی نے کہاکہ انسداد کرپشن بیورو کے افسران کو محکمۂ انکم ٹیکس کے افسران کے ٹھکانوں پر چھاپوں کے اختیارات ہیں یا نہیں اس سلسلے میں ماہرین قانون سے رائے طلب کی جائے گی۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 23:11:30
امسال سفر حج بیت اﷲ کیلئے ویٹنگ لسٹ میں شامل حجاج جو آخر میں ممبئی سے روانہ ہوئے تھے ان کی کل شب ممبئی واپسی ہوگئی۔ سعودی ایر لائنز کے طیارے SV5430 کے ذریعہ ان عازمین کی ممبئی واپسی ہوئی۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 23:02:00
معروف صحافی گوری لنکیش کے قتل کی جانچ میں مصروف خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ گوری کا قتل ہندو انتہا پسند تنظیم سناتن سنستھا کی طرف سے کروایا گیا ہوگا۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 22:50:36
ریاست کے مختلف علاقوں میں بارش کی تباہ کاریوں کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ کل رات بھی بنگلور سمیت مختلف مقامات پر ہوئی بارش نے لوگوں کی نیندیں حرام کردیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy