Sun, 06 Aug 2017 12:32:31
بنگلورو کےحج بھون میں عازمین حج کوبہترسے بہترسہولیات فراہم کرنےکی کوشش کی گئی ہے۔ ملک کا ایک خوبصورت اور شاندارحج ہاؤس سمجھے جانے والے بنگلورو کے حج بھون میں عازمین کوحاصل ہونے والی سہولیات کسی اسٹارہوٹل سے کم نظرنہیں آ رہی ہیں ۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 12:03:12
شہر کے چرچ اسٹریٹ پر دھیمی رفتار سے جاری تعمیری کاموں پر بروہت بنگلور مہانگر پالیکے( بی بی ایم پی) افسران کوآڑے ہاتھوں لیتے ہوئے وزیراعلیٰ سدارامیا نے ستمبر کے آخری ہفتہ تک تعمیری کام مکمل کرتے ہوئے یکم نومبر سے عوام کے استعمال کے لئے کھول دینے کی سخت ہدایت دی ہے۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 11:54:37
جموں و کشمیر کے سابق چیف منسٹر عمر عبداللہ نے نیشنل کانفرنس کی سابق حکومت اور موجودہ پی ڈی پی بی جے پی دورِ حکومت کے دوران ریاست کے حالات میں زمین و آسمان کا فرق قرار دیتے ہوئے کہا کہ اِس وقت ریاست میں چہار سو بے چینی اور غیر یقینی کیفیت چھائی ہوئی ہے
View more
Sun, 06 Aug 2017 11:40:28
جالندھر کے بستی علاقے میں آج دن میں آندھرا بینک کے اے ٹی ایم میں معمولی آگ لگ گئی۔آگ سے کچھ کاغذات اوراشیاء کونقصان پہنچاہے۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 11:37:38
مفت ایل پی جی کنکشن کے لیے درخواست دینے کی خواہاں غریب خواتین کو حکومت نے آدھارکارڈ بنوانے کے لیے مزیدوقت دینے کافیصلہ کیاہے۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 11:31:47
ڈوکلام کو لے کر چین اور بھارت کے درمیان چل رہے تنازعہ کو لے کر یوگا گرو بابا رام دیو نے سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ چینی سامانوں کا مکمل طورپربائیکاٹ کرناچاہئے۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 11:26:19
وینکیانائیڈوملک کے اگلے نائب صدرہوں گے۔انہوں نے اپوزیشن کے امیدوار گوپال کرشن گاندھی کو شکست دے کر نائب صدرجمہوریہ کے عہدہ کا الیکشن جیتا ہے۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 11:14:14
اپنے مویشی کے لئے چارہ جمع کرنے کی کوشش میں ایک شخص پیر پھسل کر تالاب میں گرگیا اور پانی میں ڈوبنے سے اس کی موت واقع ہوگئی۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 11:04:55
بنٹوال تعلقہ میں پیدا ہونے والی فرقہ وارانہ کشیدگی کے نتیجے میں ایس ڈی پی آئی کے اشرف کلائی اورآر ایس ایس کے شرتھ مڈیوال کا قتل ہواتھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy