Sat, 05 Aug 2017 12:44:57
کانگریس کے راجیہ سبھا رکن آنندشرما نے کہا کہ ایوان میں سشماسوراج نے جھوٹ بولاہے۔انہوں نے کہاکہ سشماسوراج اپنے بیان پر معافی مانگیں، نہیں تو انہیں استحقاق کی خلاف ورزی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
View more
Sat, 05 Aug 2017 12:18:27
پارلیمانی امور کے وزیر اننت کمار نے وزیر خارجہ سشما سوراج کو لے کر کانگریس کے استحقاق خلاف ورزی پیشکش پر جوابی حملہ کیا ہے۔
View more
Sat, 05 Aug 2017 12:15:06
کشمیری علیحدگی پسندوں کی سرحد پار سے فنڈنگ پرآج تک کے اسٹنگ ’’آپریشن حریت‘‘کے بعد حریت کانفرنس کے رہنماسید علی شاہ گیلانی پر گرفت مسلسل تیزہوتی ہوئی د کھائی دے رہی ہے۔
View more
Sat, 05 Aug 2017 12:11:12
وزیر دفاع ارون جیٹلی نے جمعہ کو لوک سبھا میں کہا کہ پاکستان کی جانب سے ایل او سی پر اگست تک 285جنگ بندی کی خلاف ورزیاں ہوئی ہیں۔وہیں 2016میں کل 228جنگ بندی کی خلاف ورزی ہوئی تھی، ا
View more
Sat, 05 Aug 2017 12:08:23
آج راجیہ سبھا میں مدھیہ پردیش سے بی جے پی لیڈر سمپتیا ایکے کے حلف لینے کے ساتھ ہی ملک میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی نے راجیہ سبھا میں کانگریس کو شکست دی اور ملک کی سب سے بڑی پارٹی بن گئی۔
View more
Sat, 05 Aug 2017 12:03:13
جمعہ کو کانگریس نائب صدر راہل گاندھی بناسکانٹھا کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں سے ملنے پہنچے۔راہل کے سیلاب دورے کے دوران ان کے قافلے پر پتھراؤ بھی ہوا۔
View more
Sat, 05 Aug 2017 12:00:30
اترپردیش کے مراد آبادضلع جیل سیے پیشی پر آئے ایک قیدی کو کچہری میں واقع سیشن حراست کے باہر پولیس اہلکار کی آنکھ میں مرچ جھونک کر دن دہاڑے چھڑا لیا گیا۔
View more
Sat, 05 Aug 2017 11:47:48
سماج وادی پارٹی کو آج ایک اور دھچکا لگا،22سال سے سماجوادی پارٹی کی رکن رہیں ایم ایل سی سروجنی اگروال آج بی جے پی میں شامل ہو گئیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy