Thu, 03 Aug 2017 14:49:10
پچھڑے طبقات کے مسائل حل کرنے کے لئے ضلع جنوبی کینرا کے ڈپٹی کشنرکی جانب سے بلائی میٹنگ دلت لیڈروں کی ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگئی اور دلت لیڈروں کے رویے سے ناراض ہوکر ڈی سی ڈاکٹر کے جی جگدیش میٹنگ درمیان میں ہی چھوڑ کر باہر چلے گئے۔
View more
Thu, 03 Aug 2017 14:42:44
منگلورو پولیس کمشنر اورضلع مجسٹریٹ کے اعلان کے مطابق منگلورو پولیس کمشنریٹ کی شہری حدود میں ناخوشگوار واقعات کی روک تھام اور امن و امان بحال رکھنے کی غرض سے امتناعی احکامات کو اب 8اگست تک توسیع دی گئی ہے۔ جس کے دوران کسی قسم کے تیز دھار والے ہتھیار، بندوق، دھماکہ خیز اشیاء، اینٹ ، پتھر، ڈنڈے اور لاٹھیاں ہاتھ میں لے کر عوامی جگہوں پر باہر نکلنا ممنوع رہے گا۔
View more
Thu, 03 Aug 2017 12:05:24
جنوبی کشمیر کے شوپیان اور کولگام اضلاع میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان دو مختلف مسلح جھڑپوں میں ایک افسر سمیت 2 فوجی اہلکار اور 2 جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں
View more
Thu, 03 Aug 2017 11:45:45
وزیراعلیٰ نتیش کمار اور جے ڈی یو کے سینئر لیڈر شرد یادو کے درمیان’’اختلافات‘‘کی قیاس آرائیوں کے درمیان سوشلسٹ لیڈر اور سابق ایم ایل سی وجے ورما نے شردیادو کے مہاگٹھ بندھن میں رہنے کے لیے ایک نئی پارٹی بنانے کے اشارے دیے ہیں۔
View more
Thu, 03 Aug 2017 11:33:37
دہلی ہاوڑہ ریلوے لائن پراس وقت ایک بڑا حادثہ ٹل گیاجب لکھنؤ جا رہی شتابدی ایکسپریس ٹرین کے محتاط ڈرائیور نے کمپارٹمنٹ کو جوڑنے والے راڈکے ٹوٹ جانے پر وقت رہتے ہنگامی بریک لگا دیئے۔
View more
Thu, 03 Aug 2017 11:18:22
حکومت نے بتایا کہ پاکستان میں 54جنگی قیدیوں سمیت کل 75ہندوستانی دفاعی اہلکارکے بندہونے کااندیشہ ہے، لیکن پاکستان نے ان لوگوں کی اپنے یہاں موجودگی کوقبول نہیں کیاہے۔
View more
Thu, 03 Aug 2017 11:15:06
مشرقی وسطی ریل کے مغل سرائے ریلوے ڈویژن کے تحت کرمناشا-دھنیچھا اسٹیشن کے درمیان ایک مال گاڑی کے 16ڈبے آج علی الصباح پٹری سے اتر جانے سے گیا،مغل سرائے ریلوے لائن میں ٹرینوں کی آمدورفت متاثررہی ہے۔
View more
Thu, 03 Aug 2017 11:04:51
گؤرکشاکے نام پر جاری تشدداور دہشت گردی کے نہ تھمنے والے سلسلے پرپارلیمنٹ میں جاری بحث میں حصہ لیتے ہوئے معروف عالم دین اور ممبر پارلیمنٹ مولانا اسرارالحق قاسمی نے مرکزی حکومت اور بی جے پی لیڈران کی فرقہ پرستانہ پالیسی پر سخت تنقید کی اورکہاکہ حکومت ملک میں جانوروں کے نام پر انسانوں کے قتل کی خاموش حمایت کررہی ہے۔
View more
Thu, 03 Aug 2017 11:01:14
جنتا دل یونائٹیڈ کے لیڈر کے سی تیاگی نے بدھ کو کہا کہ انہوں نے اپنے سیاسی زندگی میں کبھی ایسے بیان نہیں سنے جیسے آر جے ڈی سربراہ لالو یادو نے بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کے خلاف دیئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy