Wed, 02 Aug 2017 16:07:52
کانگریس نے مہاراشٹر قانون ساز کونسل میں ریاست کی نویں کلاس کی تاریخ کی کتابوں سے پہلے وزیر اعظم اندرا گاندھی اورراجیوگاندھی کے نام پر مبنی کچھ حصوں کو ہٹانے کا مطالبہ کیا۔
View more
Wed, 02 Aug 2017 16:04:20
مرکزی حکومت کی قیادت کرنے والی بی جے پی، آر ایس ایس اور دیگر بھگوا پارٹی بھلے ہی لوگوں کو’’وندے ماترم‘‘گانے کے لیے حوصلہ افزائی کرتے رہتے ہوں
View more
Wed, 02 Aug 2017 15:16:27
دہلی کی خصوصی این آئی اے عدالت نے آج یہاں 2010 دہلی جامع مسجد بم دھماکہ معاملے سے تین مسلم نوجوانوں کو باعزت بری کرتے ہوئے بقیہ ملزمین کے خلاف فرد جرم عائد کرتے ہوئے مقدمہ کی سماعت شروع کیئے جانے کے احکامات جاری کیئے ۔
View more
Wed, 02 Aug 2017 15:07:23
ملک میں کسانوں کے مسائل اور ان کے خودکشی کے معاملات کا ذکر کرتے ہوئے بی جے پی کے رہنما ورون گاندھی نے آج لوک سبھا میں مطالبہ اٹھایا کہ ملک کے اس طرح کے حالات میں ممبران پارلیمنٹ کو خود کی تنخواہ بڑھانے کا حق نہیں ہونا چاہئے
View more
Wed, 02 Aug 2017 15:03:22
حکومت نے بتایا کہ گزشتہ چند مالیاتی سال میں سالانہ ریٹرن فائل نہیں کرنے کو لے کر تقریباََ6000غیر سرکاری تنظیموں کووجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا گیا۔
View more
Wed, 02 Aug 2017 14:56:45
پرائیویسی کیس کے حق میں، نو ججوں کے آئین بنچ نے سنا ہے۔آدھارکارڈنے سپریم کورٹ میں کہا کہ رازداری ایک قیمتی ملکیت ہے۔
View more
Wed, 02 Aug 2017 14:52:43
بہارکے نئے نائب وزیراعلیٰ سشیل کمارمودی نے کہاہے کہ وہ اگلے تین دن میں لالو یادوکوبے نقاب کر دیں گے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ لالویادو کے ریت مافیا کے ساتھ تعلقات پر روشنی ڈالیں گے۔
View more
Wed, 02 Aug 2017 12:44:45
جی جی ونجارا کوگجرات کے سہراب الدین جعلی تصادم کے مقدمے میں لے بری کر دیاگیاہے ۔ونجارا کے علاوہ، راجستھان کیڈر کے ایک اور آئی پی ایس افسرکوبھی بری کردیاگیاہے ۔
View more
Wed, 02 Aug 2017 12:38:04
سپریم کورٹ نے بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے خلاف داخل کردہ درخواستوں کوسماعت کے لیے منظورکرنے پراتفاق کیاہے کہ ان کی قانون ساز کونسل کی رکنیت کو منسوخ کردیاجائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy