Fri, 04 Aug 2017 12:33:22
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی فورس اور جنگجوؤں کے درمیان آج صبح ہونے والے ایک شدید تصادم میں دو جنگجو مارے گئے۔
View more
Fri, 04 Aug 2017 02:46:32
جھارکھنڈ، ہریانہ، راجستھان، پنجاب اور دہلی ہوتے ہوئے ڈائن اور چُڑیل کی گھبراہٹ اب اترپردیش کے علاقوں میں پھیلنے لگی ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے چُڑیل کی دہشت آگرہ، متھرا، علی گڑھ ہاتھرس ہوتے ہوئے اٹاوہ-قنوج تک پہنچ گئی اور جمعرات دیر رات تک تقریبا پورے اُترپردیش میں اس طرح کے واقعات پیش آنے کے بعد ہر طرف خوف اور دہشت کا ماحول پیدا ہوگیا ہے، جس کے بعد پولیس نے مورچہ سنبھالتے ہوئے معاملات کی
View more
Fri, 04 Aug 2017 00:51:19
وزیر توانائی کی رہائش گاہ پر محکمہ انکم ٹیکس کے افسروں کی چھاپہ مار کارروائی آج بھی جاری ہے ۔انکم ٹیکس کے افسران ریاستی وزیر سے پوچھ تاچھ کررہے ہیں۔ڈی کے شیوکمارایگل ٹن ریزارٹ میں قیام پذیرہیں، جہاں ان سے پوچھ تاچھ کی جارہی ہے ۔افسروں نے شیوکمار کے 60ٹھکانوں سے 11کروڑ روپئے کی رقم بھی برآمد کی ہے ۔ساتھ ہی ان کی رہائش گاہ سے کئی دستاویزات بھی ضبط کرنے کا دعویٰ سامنے آنے کی اطلاع ہے ۔ایگل ٹن وہی ریز
View more
Fri, 04 Aug 2017 00:41:47
اتر پردیش کی حکومت کی طرف سے شادی رجسٹریشن لازمی کئے جانے کے بعد لوگوں کو رجسٹریشن کے لئے حوصلہ افزائی کرنے کے لیے جمعرات کو صوبے کے وقف اور سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر محسن رضا اپنی بیوی فوزیہ کے ساتھ ضلع مجسٹریٹ دفترپہنچے۔وہاں انہوں نے مجسٹریٹ کے سامنے 17سال پہلے ہو چکے اپنے نکاح کے رجسٹریشن کی درخواست کی۔بیوی کے ساتھ ضلع مجسٹریٹ دفتر پہنچے وزیر کے ساتھ ان کے خاندان کے دیگر اراکین بھی موجود رہے۔
View more
Fri, 04 Aug 2017 00:34:34
اتراکھنڈ کے پوڈی ضلع کے ستپلی میں ایک گائے کے معاملہ میں23سالہ نوجوان کو پکڑے جانے کے بعد کشیدگی پھیل گئی اورگئو دہشت گردوں نے واقعہ کے خلاف مارکیٹ بند کروانے کے بعد مقامی پولیس تھانے پر مظاہرہ کیا۔
View more
Fri, 04 Aug 2017 00:24:11
بہارمیں مہاگٹھ بندھن کی حکومت گر جانے کے بعد اور بی جے پی،جے ڈی یو کی حکومت بن جانے کے بعد سے لالو پرساد یادو مسلسل نتیش کمار پر حملہ آور ہیں۔اتنا ہی نہیں جے ڈی یو کے ناراض رہنماؤں کے بارے میں بھی وہ میڈیا سے مسلسل بات کرتے رہے ہیں۔ابھی آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو نے کہا ہے کہ جے ڈی یو کے سابق صدر اور سینئر لیڈرشردیادو 8 /اگست کو ان سے ملنے کے لیے پٹنہ آ رہے ہیں۔لالو یادو نے یہ بات رانچی میں م
View more
Thu, 03 Aug 2017 22:37:50
ٹیکنیکل ایجو کیشن ڈپارٹمنٹ کی طرف سے غیر ہنر مند unskilled پارٹ ٹائم ملازمین کو چھٹی دینے کے احکامات جاری ہونے اور اس پر عمل پیرائی کے بعد کاروار سرکاری انجینئرنگ کالج کا کام کاج بہت زیادہ متاثر ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
View more
Thu, 03 Aug 2017 22:25:14
چھٹی جماعت کی ایک طالبہ کو اسکول یونیفارم میں ہی پولیس اہلکار کی طرف سے زبردستی پولیس اسٹیشن بلاکر لے جانے اور ذہنی اذیت دینے کے خلاف لڑکی کے والدین اور سماجی تنظیم کے ذمہ داران کی طرف سے ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ میں شکایت درج کروائی گئی ہے۔
View more
Thu, 03 Aug 2017 21:35:18
پڑوسی تعلقہ ہوناور کے کاسرکوڈ، ٹونکا میں رہنے والی جمیلہ کے نومولود بچہ کی ساخت میں قدرتی طور پر کمی کی وجہ سے معصوم بچے کو منی پال کستوربا اسپتال میں داخل کیا گیا ہے اور ڈاکٹر نے بچے کو دس تا بارہ ہفتے تک بچوں کے انتہائی نگہداشت والے کمرہ (NICU) میں رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy