Tue, 01 Aug 2017 14:38:58
پاکستانی فوج نے آج جموں وکشمیرکے راجوری ضلع میں کنٹرول لائن کے قریب بھارتی چوکیوں پر فائرنگ کرکے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 12:41:47
نیشنل ہائی وے 66پر ہلے انگڈی کے قریب تیز رفتاری اور بے پروائی سے دوڑائی جارہی ایک پرائیویٹ ایکسپریس بس کے ٹکرانے سے موٹر بائک کی پچھلی سیٹ پر سوار نوجوان طالب علم موقع پر ہی ہلاک ہوا جبکہ بائک چلانے والے دوسرے طالب علم کو شدید زخمی حالت میں اسپتال میں منتقل کیا گیا ۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 12:31:46
ضلع جنوبی کینرا کے انچارج وزیر رما ناتھ رائے کے مطابق جنوبی کینر ا میں ہوئی قتل وارداتوں کے لئے گرفتار ملزمین میں کوئی بھی کانگریسی کارکن شامل نہیں ہے، بلکہ وہ سب سنگھ پریوار یا ایس ڈی پی آئی کے کارکنان ہیں۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 12:18:15
ہجومی تشدد کے مسئلہ پر آج لوک سبھا میں الزامات و جوابی الزامات کا سلسلہ جاری رہا ، جہاں کانگریس نے کہا کہ ’’ہندوستان‘‘ کو ’’لِنچستان‘‘ بننے نہیں دیا جانا چاہئے ۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 12:10:46
لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے لوک سبھا میں بھیڑ کی طرف سے پیٹ پیٹ کر کی جانے والی ہلاکتوں کے معاملے پردفعہ193کے تحت بحث کے دوران حزب اقتدار اور حزب اختلاف کے درمیان گرماگرمی ہونے کا خدشہ کو دیکھتے ہوئے کہاکہ وہ آج کسی کو نہیں روکیں گی کیونکہ رکن خود عوام کے تئیں جوابدہ ہیں۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 12:02:53
مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان نے کہا کہ اپوزیشن کے پاس بدعنوانی اور ترقی جیسے بنیادی مسائل پر بولنے کے لیے کچھ نہیں بچاہے اور وہ مبینہ گورکشا کے نام پر ظلم کے موضوعات کو ایک ہی کمیونٹی کے نام پر اٹھا کر ہتھیار بنا رہے ہیں۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 11:57:21
این ڈی اے کے ساتھ حکومت بنانے کے بعد وزیراعلیٰ نتیش کمار نے پہلی بارپریس کانفرنس کی۔انہوں نے مہاگٹھ بندھن خرابی کی وجہ بتاتے ہوئے وزیر اعظم مودی کی تعریفوں کے پل باندھے۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 11:52:58
بہوجن سماج وادی پارٹی(بی ایس پی) صدرمایاوتی نے آج بھارتیہ جنتا پارٹی(بھاجپا) پر الزام لگایا کہ پہلے اس نے جھوٹے یقین دہانیوں کے بل پر انتخاب جیتا اور اب اسی چھلاوے کی بنیاد پر حکومت چلا رہی ہے۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 11:46:23
اے ایس آئی نے سیاحوں میں نظم و ضبط کا احساس برقرار رکھنے کے لیے ملک کے 46عجائب گھروں کے اندر’’سیلفی اسٹک‘‘کے استعمال پر پابندی لگائی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy