Wed, 02 Aug 2017 10:26:23
راجیہ سبھا کے انتخابات گجرات میں پہلی بار نوٹا (نون آف دی ایبو)کا اختیار ممبران اسمبلی کو استعمال کرنے کے لئے دیا جائے گا۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 17:02:07
انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ کے لئے 13رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔اسٹیون فن کو زخمی مارک ووڈ کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 16:57:17
ہندوستانی خاتون ٹیم کی آل کھلاڑی ہرمن پریت کور انگلینڈ میں ہونے والی خواتین سپر لیگ میں کندھے کی چوٹ کی وجہ سے حصہ نہیں لے پائیں گی۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 16:53:20
انگلینڈ کے سابق مڈل آرڈر بلے باز پال کولنگ ووڈ ٹی 20فارمیٹ میں سب سے زیادہ عمر میں سنچری بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں۔کولنگ ووڈ نے یہ کامیابی نیٹ ویسٹ ٹی 20دھماکے ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کی۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 16:50:22
اسپنر معین علی کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت انگلینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو 239رنزسے شکست دے کر سیریز میں دو، ایک کی برتری حاصل کر لی۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 16:40:40
شمالی گجرات کا علاقہ پالن پو ر اور بانس کانٹھا گزشتہ دنوں موسلا دھار بارش کی وجہ سے کا فی متاثر ہوئے ہیں، جس میں بہت سے لوگ موت کے منھ میں چلے گئے،لاتعداد مویشی اورجانور ہلاک ہوگئے،دکان اور پراپرٹیاں تباہ و برباد ہوگئیں ہیں ۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 15:25:01
پرو کبڈی لیگ میں بنگلور بیل کو پہلی کامیابی حاصل کی ہے۔تیلگو ٹائٹس کو شکست دے کر بنگلور نے یہ کامیابی حاصل کی۔راہل چودھری کی کپتانی میں ٹائٹس کو اس سیزن میں تیسری بار شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 15:21:17
ہندوستان کے خلاف کولمبو میں تین اگست سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے سری لنکا کرکٹ ٹیم کی کمان دنیش چنڈیمل کو سونپی جا سکتی ہے۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 15:12:54
سابق ہندوستانی کھلاڑی وریندر سہواگ اکثر ٹویٹر کے ذریعے بات چیت میں رہتے ہیں،ابھی ہفتہ کو سہواگ نے کچھ ایسا ٹویٹ کیا کہ وہ وائرل ہو گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy