Tue, 01 Aug 2017 11:28:38
بی جے پی لیڈر اور سینئر وکیل سبرامنیم سوامی نے سنندا پشکر کیس میں دہلی ہائی کورٹ کے سامنے ایک اور درخواست دائر کی ہے۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 11:16:00
بہارکے مشہورمہاگٹھ بندھن ٹوٹنے کے بعد بھی لالو خاندان کی مشکلیں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔تیجسوی کے بعداب تیج پرتاپ یادو بھی پھنستے نظر آرہے ہیں۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 11:09:04
بہارمیں مہاگٹھ بندھن ٹوٹنے سے ناراض جے ڈی یوکے سابق صدر اور پارٹی لیڈر شرد یادو پہلی بارمیڈیاکے سامنے آئے۔شردیادونے کہاکہ بہار کی عوام نے ہمیں بی جے پی کے ساتھ آنے کے لیے مینڈیٹ نہیں دیاتھا۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 10:50:58
امت شاہ کے دورے کے پہلے دن اپنی پارٹیوں سے استعفیٰ دینے والے تینوں ایم ایل سی یشونت سنگھ، بکل نواب اور جے ویر سنگھ پیر کو بی جے پی میں شامل ہو گئے۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 10:47:11
مرکز کی نریندر مودی حکومت کی کابینہ میں جلد ہی بڑی تبدیلی ہو سکتی ہے۔اس کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی نے بی جے پی صدر امت شاہ سے بات چیت کی ہے۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 10:40:36
منشیات کے آن لائن ریکیٹ کا اس ماہ کے آغاز میں پکڑا ہونے کے بعد شروع ہوئی تحقیقات کے سلسلے میں تیلگو فلم اداکار تانش الادی آج تلنگانہ آبکاری محکمہ کے خصوصی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہوئے۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 10:35:52
کانگریس صدر سونیا گاندھی کے سیاسی مشیر اور پارٹی کے سینئرحکمت عملی ساز احمد پٹیل راجیہ سبھا میں پھر پہنچنے کے لیے بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی)کے صدر امت شاہ کی جانب سے اپنی زندگی کا سب سے بڑا تنازعہ جھیل رہے ہیں۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 10:32:12
سب ٹی وی کے مشہور ایکٹر منوج گوئل کی بیوی نیلما گوئل نے خودکشی کر لی ہے۔میڈیا میں آئی معلومات کے مطابق منوج اپنے خاندان کے ساتھ ممبئی میں واقع کاندولی کے لوکھنڈوالا علاقے میں رہتے ہیں۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 10:23:34
سپریم کورٹ نے یوپی حکومت کو سخت پھٹکار لگائی ہے۔سی جے آئی کھیہر نے پھٹکار لگاتے ہوئے کہاکہ حکومت عوام کے پیسے کا غلط استعمال کس طرح کرسکتی ہے؟۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy