Sun, 30 Jul 2017 13:30:21
صبح صبح کالج جارہی ایک طالبہ کے ساتھ چھیڑ خانی کرنے والے اجنبی شخص کو لڑکی کے بتائے ہوئے حُلیے کی بنیاد پر چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sun, 30 Jul 2017 13:23:48
استاد اور شاگرد کا رشتہ روحانی ہوتا ہے۔ لیکن بعض کم ذات قسم کے لوگ شرافت کے پردے میں استاد بن کر رہتے ہوئے بھی اپنی اصلیت پر آجاتے ہیں اورایسی حرکتیں کرجاتے ہیں جس سے یہ مقدس پیشہ ہی شرمسار ہوجاتا ہے۔
View more
Sun, 30 Jul 2017 13:15:07
منگلورو بنگلورو نیشنل ہائی وے پر پتور کے قریب کیدیلا نامی مقام پر صبح کی اولین ساعتوں میں مبینہ طور پر گائے کا گوشت لے جارہی ماروتی وین کا پیچھا کرکے ہندوجاگرن ویدیکے کے رضاکاروں نے گوشت اور وین پولیس کے ذریعے ضبط کروانے کی کارروائی انجام دی ہے۔
View more
Sun, 30 Jul 2017 12:45:37
راجیہ سبھا انتخابات سے پہلے گجرات کانگریس میں کافی اتھل پتھل مچی ہوئی ہے جس کی وجہ سے پارٹی کو مزیدٹوٹنے سے بچانے کے لئے40اراکین اسمبلی کو ہوائی جہاز کے ذریعہ بنگلور لایاگیاہے۔
View more
Sun, 30 Jul 2017 12:26:23
اگری گولڈ،ڈریمس انڈیا،سیون ہلز،ہرشا ینٹرٹینمنٹ سمیت10اہم کمپنیوں کے گھوٹالوں کی تحقیق کررہی سی آئی ڈی پولیس نے3450کروڑ روپیوں کا دھوکہ دےئے جانے کا پتہ لگایاہے۔
View more
Sun, 30 Jul 2017 12:21:31
ریاست میں عوامی مفادات کو تحفظ فراہم کرنے والی ایک علاقائی پارٹی کو ضرورت ہے اس لئے آئندہ ریاست کرناٹک میں اسمبلی کے لئے ہونے والے تازہ انتخابات میں جنتادل سکیولر(جے ڈی ایس) کی تائید کرنے پارٹی کے قومی صدر وسابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوے گوڈا نے آج کرناٹک کے لوگوں سے اپیل کی۔
View more
Sun, 30 Jul 2017 12:16:43
جموں وکشمیرکے سابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے آج کہا کہ ریاست کو ملے خصوصی درجے پر بحث کا مطالبہ کر رہے لوگ’’آگ سے کھیل رہے ہیں‘‘ کیونکہ یہ مسئلہ ریاست کے ہندوستان میں انضمام سے متعلق ہے۔
View more
Sun, 30 Jul 2017 12:11:31
وزیردفاع کے علاقے میں حکومت کی جانب سے آر اینڈ ڈی پر کافی توجہ نہیں دیئے جانے پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے نائب صدرجمہوریہ حامد انصاری نے آج کہا کہ بھارت اپنی دفاعی ضروریات کا 60فیصد اب بھی درآمد کرتاہے اوراپنی مسلح افواج کے لیے طریقے کی ایک رائفل بھی تیار نہیں کر سکاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy