Sun, 30 Jul 2017 10:44:05
جموں وکشمیرکی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کراسLoCٹریڈ کو بند کرنے کی شدید مخالفت کی ہے۔ہفتہ کوسری نگر میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مفتی کا پاکستان پریم بھی چھلکا۔
View more
Sun, 30 Jul 2017 10:33:01
تلنگانہ یوتھ کانگریس کے لیڈر اور آندھرا پردیش کے سابق وزیر کے بیٹے وکرم گوڑ کو ان کے گھر میں مبینہ طور پر گولی مار دی گئی۔پولیس نے یہ معلومات دیں۔
View more
Sat, 29 Jul 2017 19:56:51
حالیہ دنوں میں نَمّا میٹرو اسٹیشنوں پر ہندی میں لگے سائن بورڈز کو بگاڑنے کے واقعات میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے وزیراعلیٰ سدارامیا نے ہاوسنگ اینڈ اربن افیئرز کے مرکزی وزیر راجیندر سنگھ تومارکو مراسلہ بھیجا ہے اور اس میں مطالبہ کیا ہے کہ اب اس کے بعد نمّا میٹرو پر ہندی سائن بورڈزکوہٹاتے ہوئے ہندی زبان کا استعمال بندکیاجائے۔
View more
Sat, 29 Jul 2017 16:23:22
کیرالہ کے دارالحکومت تروواننت پورم میں آج علی الصباح بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ریاستی دفتر اور مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم) کے ریاستی سکریٹری كوڈيئري بالا کرشنن اور پارٹی کارکنوں کے بہت سے گھروں پر حملے کے بعد دونوں پارٹیوں کے درمیان تنازعہ مزید بڑھ گیا ہے۔
View more
Sat, 29 Jul 2017 16:07:55
ذاکر نائیک کو این ائی اے کی خصوصی عدالت نے جمعہ کے روز’ اعلانیہ مجرم‘ قرار دیا۔پچھلے ہفتے دئے گئے عدالتی احکامات کے بعد نیشنل انوسٹی گیشن ٹیم( این ائی اے) نے ان کی جائیدادوں کو بھی شامل کرنے کی شروعات کردی ہے۔
View more
Sat, 29 Jul 2017 15:58:19
سوریہ نمسکارکے بعد تنقید کا شکار ہوئے کرکٹر محمد کیف ایک بار پھر سوشل میڈیا پر ٹرول کئے گئے۔اس بار کیف کا چیس کھیلنا اسلام کے خلاف بتایا گیا ہے۔
View more
Sat, 29 Jul 2017 15:53:52
ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان گال میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ میں ٹیم انڈیا نے اپنی دوسری اننگز میں بھی اپنا دبدبہ برقرار رکھا۔
View more
Sat, 29 Jul 2017 15:48:22
اڑیسہ کی تیزرنردتی چند کے اگلے ماہ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں حصہ لینے کا امکان ہے کیونکہ کوالیفائنگ سطح حاصل کرنے میں ناکام رہنے کے باوجود ایتھلیٹکس فیڈریشنوں کے بین الاقوامی فیڈریشن (آئی اے اے ایف)نے انہیں دعوت بھیجا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy