Sat, 29 Jul 2017 15:16:20
سری لنکا کے خلاف جاری گال ٹیسٹ کے درمیان ہی بی سی سی آئی نے کپتان وراٹ کوہلی پر دباؤ بنایا ہے،انہیں کنفلکٹ آف انٹریسٹ کے تحت او این جی سی (آئل ایچ نیچرل گیس کارپوریشن لمیٹڈ)کا مینیجرعہدہ چھوڑنے کو کہا ہے۔
View more
Sat, 29 Jul 2017 15:09:14
ہاکی انڈیا (ایچ آئی)نے جمعہ کو بیلجئیم اور ہالینڈ کے دورے کے لئے ہندوستان کی 18رکنی مرد ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔اس دورے کے ذریعے ہندوستان کے چھ نوجوان ہاکی کھلاڑیوں کو بین الاقوامی ہاکی میں ڈبیو کرنے کا موقع ملے گا۔
View more
Sat, 29 Jul 2017 14:23:31
ٓر ایس ایس سے تعلق رکھنے والے رام ناتھ کووند نے ملک کے 14ویں صدر جمہوریہ کے طورپر حلف لے لیا ہے۔ حلف برداری کے بعد نو منتخب صدر جمہوریہ نے اپنے پہلے خطاب میں کثرت میں وحدت ، ملک کے کثیر ثقافتی معاشرے ، مساوات اور بھائی چارہ جیسے گرانقدر اور اطمینان بخش لفظوں کا استعمال کیا ۔اگر بات صرف لفظوں کی کی جائے تو یہ کچھ لوگوں کے لیے وقتی طور پر تسلی بخش ثابت ہوسکتے ہیں لیکن اگر ملک کو درپیش نازک حالات اور
View more
Sat, 29 Jul 2017 12:53:22
نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر بھیم سنگھ نے جموں وکشمیر کی وزیراعلی محبوبہ مفتی کے قومی پرچم کے تعلق سے آج صبح دےئے گئے اس بیان پر وزیراعظم نریندر مودی سے وضاحت طلب کی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ آرٹیکل۔35اے میں کوئی بھی تبدیلی ناقابل قبول ہے ،
View more
Sat, 29 Jul 2017 12:44:04
فوجی سربراہ جنرل بپن راوت سیکورٹی حالات کا مشاہدہ کرنے اور کنٹرول لائن پر تعینات مسلح افواج کی تیاریوں کا جائزہ لینے جمعہ کو جموں پہنچے۔
View more
Sat, 29 Jul 2017 12:41:02
مرکزی حکومت سے موبائل فون کے ذریعے وہاٹس ایپ پر قابل اعتراض مواد کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومت کے پاس تکنیکی بنیاد پر محدود حق ہونے کی مجبوری ظاہر کی ہے۔
View more
Sat, 29 Jul 2017 12:34:49
کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل (سی اے جی)کی رپورٹ میں دفاعی حکام اور گولہ بارود کی دستیابی پر اٹھائے گئے سوالات کے پیش نظر وزیر دفاع ارون جیٹلی نے آج لوک سبھا میں کہا کہ بھارتی مسلح فوجیں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طورپراہل ہیں۔
View more
Sat, 29 Jul 2017 12:31:21
لوک سبھا میں بی جے پی ارکان نے سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے مسئلے کواٹھایا۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے پیشروکانگریس کے زیرِقیادت حکومت پر کیس میں پاکستان کے کردار کو دبانے کا الزام لگایا۔
View more
Sat, 29 Jul 2017 12:25:16
اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے سماج وادی پارٹی صدر اکھلیش یادو پر چین کاتذکرہ کرنے کے مسئلے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ بھگوان نے ان کوعقل دے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy