Thu, 27 Jul 2017 13:08:40
شرتھ مڈیوال نامی آر ایس ایس کارکن کے جنازہ جلوس کے دوران بی سی روڈ پر پتھراؤ کرنے اور کشیدگی پھیلانے کے لئے پولیس نے جن17 ملزمین کو گرفتار کیا تھاانہیں عدالت سے ضمانت مل گئی ہے۔
View more
Thu, 27 Jul 2017 11:38:59
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی28جولائی کودوروزہ قیام پربسترپہنچیں گے۔راہل گاندھی اس دوران بہت سے پروگراموں میں شامل ہوں گے۔کانگریس جنرل سکریٹری اور چھتیس گڑھ انچارج پی ایل پنیا نے آج یہاں ایک پریس کانفرنس میں بتایاکہ گاندھی 28تاریخ کوبسترضلع کے ہیڈ کوارٹر جگدل پور پہنچیں گے۔
View more
Thu, 27 Jul 2017 11:33:17
سابق اتراکھنڈکانگریس صدرکشور اپادھیائے نے آج ریاستی حکومت کو کسانوں کے مسائل کوجلدحل نکالنے کی وارننگ دیتے ہوئے کہاہے کہ ایسا نہیں ہونے پر وہ آئندہ چار اگست سے کسانوں کے لیے تحریک شروع کر دیں گے۔
View more
Thu, 27 Jul 2017 11:20:06
شدید سیلاب کی مار جھیل رہے آسام ریاستی حکومت نے مرکزی حکومت سے 2939کروڑ روپے کی عبوری راحت رقم مانگی ہے۔منگل کو مرکزی حکومت کی ایک بین وزارتی ٹیم سیلاب کی وجہ سے ہوئے نقصان کا جائزہ لینے آسام پہنچی ہے۔
View more
Thu, 27 Jul 2017 11:14:16
مرکزی وزیر ارون جیٹلی کی جانب سے دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال کے خلاف دائر ہتک عزت کیس میں دہلی ہائی کورٹ نے کجریوال کے وکلاء سے جیٹلی کے خلاف قابل اعتراض الفاظ کا استعمال نہ کرنے کے لئے کہا ہے۔
View more
Thu, 27 Jul 2017 11:06:27
جسٹس مسٹر اے کے سیکری اور جسٹس مسٹر اشوک بھوشن کی صدارت والی سپریم کورٹ کی بینچ نے آج ہندستانی یونین کی جانب سے پیش ہوئے وکلا کو ایک دہائی سے زیادہ بغیر ٹرائل کے ہندستان کی مختلف جیلوں میں بند غیر ملکی قیدیوں، جن میں پاکستان، پاک مقبوضہ کشمیر اور افغانستان کے شہری شامل ہیں،پر ' اسٹیٹس رپورٹ 'داخل کرنے کی ہدایت دی۔
View more
Thu, 27 Jul 2017 11:03:25
کارگل جنگ کے 18سال ہو چکے ہیں۔اس جنگ میں ملی جیت کی یاد میں ہر سال 26جولائی کو پورے ملک میں کارگل دن دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔
View more
Thu, 27 Jul 2017 10:57:33
بی سی سی آئی کے سابق صدر اور بی جے پی کے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ انوراگ ٹھاکر مشکل میں پھنس گئے ہیں۔الزام ہے کہ لوک سبھا کی کارروائی کے دوران جب اپوزیشن رکن ہنگامہ کر رہے تھے تو انہوں نے اپنے فون سے اس کا ویڈیو بنا۔
View more
Thu, 27 Jul 2017 10:52:51
یوگی آدتیہ ناتھ کی حلف برداری کی تقریب میں اندھا دھند خرچ کی خبر آنے کے بعد تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔معلومات کے مطابق وزیراعلیٰ کی حلف برداری کا ذمہ لکھنؤ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا ہوتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy