Wed, 26 Jul 2017 12:10:15
کانگریس کے چھ ارکان کی معطلی کو لیکر لوک سبھا میں اپوزیشن نے ہنگامہ کیا۔پارلیمانی امور کے وزیر اننت کمار نے جب اس معاملے پر اپنی بات رکھی تو اپوزیشن لیڈر ملکا ارجن کھڑگے نے کہا کہ پارلیمانی امور کے وزیر آگ میں پٹرول ڈال رہے ہیں۔
View more
Wed, 26 Jul 2017 11:59:06
دارجلنگ کی پہاڑیوں میں انٹرنیٹ خدمات پر پابندی کو آج چار اگست تک کے لیے بڑھا دیا گیا جہاں مختلف گورکھا لینڈریاست کی مانگ کو لے کر گزشتہ 41دنوں سے غیر معینہ بندجاری ہے۔
View more
Wed, 26 Jul 2017 11:55:46
جموں وکشمیرسے عازمین حج کاپہلا دستہ آج سعودی عرب روانہ ہو گیا۔ایک افسرنے بتایاکہ سری نگر سے مدینہ کی براہ راست پروازسے حج کرنے جا رہے
View more
Wed, 26 Jul 2017 11:39:58
بھاری بارش کے سبب ٹماٹر کی فراہمی کرنے والی ریاستوں سے امپورٹ کم رہنے سے دہلی کی این سی آر کی مارکیٹ میں ٹماٹر کی قیمتیں 100روپے فی کلو گرام تک پہنچ گئی ہیں۔
View more
Wed, 26 Jul 2017 11:23:19
ممبئی میں ایک چار منزلہ رہائشی عمارت کے منہدم ہو جانے کے سبب مرنے والوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔ممبئی میونسپل کارپوریشن کے اہلکار نے انڈین خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا کہ بدھ کی صبح مزید پانچ لاشیں نکالی گئی ہیں۔
View more
Wed, 26 Jul 2017 11:12:01
پارلیمنٹ کاسینٹرل ہال ہندوستان کے کئی تاریخی لمحات کا گواہ رہا ہے۔اسی سینٹرل ہال میں آج ملک کے نئے صدر رام ناتھ کووند کی حلف برداری تقریب ہوئی۔چیف جسٹس آف انڈیا جے ایس کھیہر نے انہیں حلف دلایا۔
View more
Wed, 26 Jul 2017 11:02:16
ڈوکلام کے معاملے پر ہند-چین کے درمیان کشیدگی کے دوران امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ایک سینئر افسر کا بڑا بیان آیا ہے۔
View more
Wed, 26 Jul 2017 10:55:51
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے طویل عرصے سے چلی آ رہی قیاس آرائی کو روک دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست میں راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی)اور کانگریس کے تعاون سے چل رہی ان کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے،
View more
Wed, 26 Jul 2017 10:48:02
پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس ابھی تک ہنگامہ خیز رہا ہے۔پیر کو اسپیکر پر کاغذ اچھالنے کے لئے سمترا مہاجن نے 6کانگریسی ممبران پارلیمنٹ کو لوک سبھا سے معطل کر دیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy