Fri, 28 Jul 2017 01:23:57
بہار میں قلعہ فتح کرنے کے بعد اب بی جے پی کا اگلا نشانہ یوپی ہوگا۔یوپی میں اپوزیشن کے ممکنہ مہاگٹھ بندھن کومنہدم کرنااب بی جے پی کی ترجیح ہے۔نتیش کمارکی حلف برداری کی تقریب کے فوراََبعدیوپی کے وزیراوربڑے لیڈرسددھارتھناتھ سنگھ نے ٹویٹ کرکے اس کا اشارہ کر دیاہے۔
View more
Fri, 28 Jul 2017 01:19:23
اترپردیش قانون ساز کونسل میں آج ایس پی اوربی ایس پی ممبران نے مختلف مسائل کو لے کر ایوان سے واک آؤٹ کیاہے۔وقفہ صفرکے دوران ایس پی ارکان نے التواء کی تجویزکے ذریعے ریاست میں اساتذہ کے ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ اٹھا۔ایس پی ارکان نے کہا کہ پچھلی ایس پی حکومت نے 12ہزار 460بی ٹی سی اساتذہ اور چار ہزار اردومعلم اساتذہ کی ایڈجسٹمنٹ کے لیے بھرتی کا عمل مکمل کرایاتھا
View more
Fri, 28 Jul 2017 01:14:17
بہارمیں سیاسی اتھل پتھل کے بعد اب گجرات سے بھی بڑی خبرآئی ہے۔ایک دن میں گجرات کانگریس کے تین ممبران اسمبلی نے استعفیٰ دے دیاہے۔
View more
Fri, 28 Jul 2017 01:07:59
بہارمیں لالویادو خاندان پرایک اور بحران گہراگیاہے۔ رانچی اور پوری کے ہوٹلوں کو لیز پر دینے کے معاملے میں لالو، رابڑی اورتیجسوی یادو سمیت کئی لوگوں پر کیس درج کیاہے۔
View more
Fri, 28 Jul 2017 00:59:05
نتیش کمار کے مہاگٹھ بندھن چھوڑنے کے بعد بی جے پی کے ساتھ ملنے پر پارٹی کے سینئر لیڈر شرد یادو ناراض ہیں۔انہوں نے نتیش کمار سے اس فیصلے کے خلاف اپنا موقف بتا دیاہے۔جے ڈی یوکے دوسرے سینئر رہنما علی انور نے تو پارٹی کے فیصلے کے خلاف کھل کر بولا بھی ہے اور شرد یادو سے ملنے کے بعد کہا کہ یادو بھی ان کی بات سے متفق ہیں۔
View more
Thu, 27 Jul 2017 15:46:36
حکومت کرناٹک کو یہ خدشہ ہیکہ خشک سالی مینجمنٹ2016کی مرکزکی نظرثانی پالیسی سے ریاست کے لئے مرکز کی امداد کم ہوجائے گی۔ اس طرح آئندہ ریاست کے کسانوں کے لئے مشکلات پیداہوسکتے ہیں۔
View more
Thu, 27 Jul 2017 15:39:25
مختلف سرکاری محکموں میں ترقی میں ریزرویشن منسوخ کرنے سپریم کورٹ کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ کی دوبارہ جانچ کرنے ریاست کے اڈیشنل چیف سکریٹری کو عدالت عظمیٰ کی جانب سے دی گئی ہدایت سے ریاستی حکومت پر دباؤ بڑھ گئے ہیں۔
View more
Thu, 27 Jul 2017 15:33:24
ریاست کرناٹک میں اگلے سال اسمبلی کیلئے ہونے والے تازہ انتخابات میں کانگریس کو دوبارہ اقتدار پر لانے کو ذہن میں رکھ کر ریاستی وزیراعلیٰ سدارامیا فائنانس کے قلمدان کو چھوڑکر اپنے پاس رکھے ہوئے دیگر قلمدانوں کے علاوہ دیگر چند وزراء کو تبدیل کرنے آئندہ ماہ اگست میں کابینہ میں توسیع اور کابینہ میں ردوبدل ایک ساتھ کرنے پر غور کررہے ہیں۔
View more
Thu, 27 Jul 2017 15:19:12
مرکزی وزارت داخلہ نے جنوبی کینرا ضلع میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات اور اس ضلع میں پیش آئی24قتل کی وارداتوں کے تعلق سے تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کے لئے ریاستی حکومت کو حکم دیاہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy