Mon, 07 Aug 2017 14:59:14
غیرملکی کوعیاشی کے لئے ہندوستانی نوجوان لڑکیاں پیش کرنے کا لالچ دے کر لوٹنے کی وارداتیں انجام دینے والے دو ملزمین کو منگلورو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Mon, 07 Aug 2017 14:43:34
ممبئی سے چلنے والی متسیھا گندھا ایکسپریس ٹرین میں نشہ آور دوا ملی ہوئی کوئی چیز کھلاکر مسافروں کو لوٹنے کی وارداتیں روز بروز بڑھتی جارہی ہیں۔کونکن ریلوے پولیس کے حفاظتی انتظامات کے باوجود زیادہ تر مہاراشٹرا کے کچھ خاص مقامات سے دھوکہ بازوں اور لٹیروں کی ٹیمیں باقاعدگی سے لوٹ کی کارروائیاں انجام دے رہی ہیں۔جس سے ریلوے پروٹیکشن فورس کے حفاظتی بندوبست پرہی سوال اٹھ رہے ہیں۔
View more
Mon, 07 Aug 2017 14:38:02
شراب کے نشے میں مدہوش نوجوانوں کے دو گروہوں میں شروع ہونے والے جھگڑے میں دو لوگوں کو چھرا گھونپنے کی واردات ہبلی کے اُنکل میں واقع ایک ہوٹل میں پیش آئی ہے۔
View more
Mon, 07 Aug 2017 12:36:48
حلقہ چنتامنی چوڈادینہلی گرام میں آج رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی نے نماگراما نمارستے منصوبے کے تحت 85.43لاکھ روپیوں کے لاگت سے تعمیر ہونے جارہا تار گول سڑک کیلئے سنگ بنیاد رکھا کت کنڑیکٹروں کو جلد کام مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی
View more
Mon, 07 Aug 2017 12:29:03
تین دن تک ریاستی وزیر توانائی ڈی کے شیوکمار اور ان کے قریبی رشتے داروں کے ٹھکانوں پر چھاپہ ماری اور تلاشی کے دوران مبینہ طور پر ضبط کی گئی300کروڑ روپوں کی غیر محسوب دولت سے تعلق رکھنے والے بے شمار دستاویزات کی تحقیقات کے سلسلے میں انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کی طرف سے شیو کمار اور ان کے رشتے داروں کوسمنس جاری کیے جانے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
View more
Mon, 07 Aug 2017 12:21:31
شراب کے نشے میں مست ہوکر دیر رات کو ڈرائیونگ کرتے وقت کار بے قابو ہوکر رکشہ اسٹانڈ میں گھس گئی اوروہاں پر پارک کیے گئے رکشہ کو کچل ڈالا ۔
View more
Mon, 07 Aug 2017 12:07:05
کرناٹکا کے سابق وزیر اعلیٰ وبی جے پی لیڈر بی ایس یڈیورپاکے پی اے سنتوش کو عدالت سے ضمانت مل گئی۔ ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق 62 واں سیشن کورٹ کے جج نے اس شرط پر ان کی ضمانت کی عرضی منطور کی وہ شہر سے باہر نہیں جائیگا۔
View more
Mon, 07 Aug 2017 11:57:01
بوفورس توپ گھپلے کا ’’جن‘‘ایک بار پھر باہر آنے کو بے تاب ہے ، کیونکہ اس معاملے کی فوری سماعت کے لئے ایک درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے ۔
View more
Mon, 07 Aug 2017 11:46:16
امسال سفر حج بیت اﷲ کیلئے بنگلور سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ کل سے چل پڑے گا۔ 14 فلائٹوں کے ذریعہ روزانہ 340عازمین حج پر مشتمل قافلوں کو روانہ کرنے کیلئے ترومینا ہلی میں واقع حج بھون میں وزیر شہری ترقیات وحج اور ریاستی حج کمیٹی چیرمین جناب روشن بیگ کی سرپرستی میں انتظامات مکمل ہوچکے ہیں،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy