Wed, 09 Aug 2017 03:30:05
ایئر انڈیا میں وینویش کو لے کر منگل کو پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کی میٹنگ ہوئی۔اجلاس میں کیا فیصلہ ہوا یہ تو ظاہر نہیں ہوسکالیکن اتنا ضرور معلوم ہوا ہے کہ تقریباََ 52ہزار کروڑ روپے کے قرض کے تلے دبی ایئر انڈیا تنکا-تنکا بچا کر قرض کا بوجھ کم کرنے میں لگ گئی ہے۔
View more
Wed, 09 Aug 2017 03:21:34
بنٹوال میں فرقہ وارانہ کشیدگی کی وجہ سے رونما ہوئے آر ایس ایس کارکن شرتھ مڈیوال قتل کیس میں ابھی تک ملزمین گرفتار نہ ہونے پر ہندو ہتھا رکھشنا سمیتی کے زیر اہتمام سنگھی تنظیموں کی طرف سے منگلورو ڈسٹرکٹ کمشنر کے دفتر کے روبرو ایک روزہ احتجاجی بھوک ہڑتال کی گئی۔
View more
Wed, 09 Aug 2017 03:16:22
ملپے منی پال نیشنل ہائی وے پر سڑک کی خراب حالت پر متعلقہ افسران کی توجہ مبذول کروانے کے لئے مشہور سماجی خدمت گارنتیانند اولاکاڈو نے ایک انوکھا احتجاجی مظاہرہ کیا۔
رپورٹ کے مطابق ہائی وے پر جو بہت بڑے بڑے گڈھے پڑے ہوئے ہیں اس میں جمع برسات کے پانی اور کیچڑ میں نتیانند نے رین کوٹ اور دستانے وغیرہ پہن کرتیرنے کاعلامتی مظاہرہ کیا۔جبکہ ان کا دوسرا ساتھی تھارنتا میستا انہی گڈھوں میں مچھلیاں شکارکرنے
View more
Wed, 09 Aug 2017 02:31:53
سڑک حادثے میں شدید زخمی شخص کو ایمبولینس میں لے کر7گھنٹوں تک اسپتالوں کے چکر لگانے کے باوجود علاج فراہم نہ ہونے کی وجہ سے ایمبولینس میں ہی ہلاک ہوجانے کا انسانیت سوز واقعہ سامنے آیا ہے۔
View more
Wed, 09 Aug 2017 02:28:33
ہبلی کے بینڈی گیری پولیس اسٹیشن حدود میں بائک چوری کرنے کے الزام میں بیٹے کو حملے سے بچانے کی کوشش میں اس کا باپ اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھا ۔
View more
Tue, 08 Aug 2017 17:17:17
یہاں ناگور کراس نیشنل ہائی وے 66 پر ایک تیز رفتار کار بے قابو ہوکر پلٹیاں کھاتے ہوئے سڑک کے باہر کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں کار پر سوار چھ میں سے پانچ لوگوں کو کافی چوٹیں آئی ہیں، جبکہ ان میں سے دو کے سر کو شدید چوٹ لگی ہیں۔
View more
Tue, 08 Aug 2017 15:55:37
یاستی وزیراعلیٰ سدارامیا نے حج بھون میں بنگلور سے سفرحج 2017 کی حج پروازوں کا افتتاح کرنے کے بعد شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کوئی بھی مذہب انسان کو انسان سے نفرت کرنا نہیں سکھاتا۔
View more
Tue, 08 Aug 2017 15:49:59
چنڈی گڑھ جنسی معاملے کو لے کر آج بی جے پی لیڈرسبرامنیم سوامی نے بڑابیان دیاہے۔انہوں نے کہا ہے کہ وہ اس کولے کرپنجاب اورہریانہ ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی دائرکریں گے۔
View more
Tue, 08 Aug 2017 15:45:04
مدھیہ پردیش کے سروور ڈیم کے علاقے میں آنے والے گاؤں والوں کی حمایت میں بھوک ہڑتال پر بیٹھیں میدھا پاٹکر اور ان کے حامیوں کو پولیس نے زبردستی ہٹا دیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy