Wed, 09 Aug 2017 23:32:52
ضلع اُترکنڑا کے انکولہ تعلقہ میں پیش آئے ایک اندوہناک سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندن کے پانچ افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے ،جبکہ دیگر چار شدید زخمی ہوگئے۔ مرنے والوں میں تین بچے (ایک لڑکا اور ایک لڑکی) اور ایک خاتون شامل ہیں۔ حادثہ بدھ کی شب قریب 9:30 بجے ہونلی نیشنل ہائی وے 63 پر اُس وقت پیش آیا جب تیز رفتار کار جس پر یہ سبھی نو لوگ سوارتھے، سڑک کنارے پارک کی گئی ایک لاری سے ٹکراگئی۔ حادثے میں کار
View more
Wed, 09 Aug 2017 22:22:00
رٹی خطوط سے بالاتر ہوکر عوامی تنظیموں اور لیڈروں نے بیلگاوی ضلع کے ہیرا باگواڑی گاوں میں مجوزہ مذبح کے خلاف شہر میں بڑے پیمانے پر ریلی نکالی۔ ہیراباگواڑی ملک پروڈکشن ساہکاری سنگھ کے ارکان اور دیہاتیوں نے بی جے پی کے رکن اسمبلی سنجے پاٹل ' کرناٹک کانگریس کے شعبہ خواتین کی صدر لکشمی ہیبالکر کے سا تھ ڈپٹی کمشنر کے دفتر تک مارچ نکالا اور اس خیال کو روکنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Wed, 09 Aug 2017 22:13:18
میسورو اور منڈیا اضلاع میں کسانوں نے تمل ناڈو کو دریائے کاویری کے پانی کی اجرائی روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپنا احتجاج جاری رکھا اور کہا کہ ان دونوں اضلاع میں آبپاشی کیلئے پانی فراہم کیا جائے ۔
View more
Wed, 09 Aug 2017 22:08:03
کرناٹک کا ضلع منڈیا جو اناج کے غلہ کیلئے مشہور ہے ' کے کسانوں سے حکومت نے خواہش کی ہے کہ کمزور مانسون کے پیش نظر دھان کی پیداوار سے گریز کریں ،کیوں کہ کاویری طاس کے ریزروائر میں 46برس کا اب تک کا سب سے کم پانی کا ذخیرہ ہے ۔
View more
Wed, 09 Aug 2017 21:57:18
۲۴؍ جولائی 2017/ کو ہونے والی زبردست سیلابی بارش کے نتیجے میں دھانیرا نامی مقام جو بناس کانٹھا ضلع کی ایک تحصیل ہے میں زبردست تباہی برپا ہوئی تھی، اس سیلاب نے پورے دھانیرہ کی معیشت کے ساتھ چھوٹے موٹے کاروبار والوں کو مکمل طور پر تباہ کردیا، اسی طرح سینکڑوں مکانات متاثرہوئے جبکہ پچاسوں مکانات مکمل طور پر منہدم ہوگئے ۔سیلاب نے سینکڑوں مکانات کے سازوسامان کو بہا لے گیا تو کم وبیش یہ سیلاب ڈیڑھ سو
View more
Wed, 09 Aug 2017 21:39:21
ریاست میں کہیں بھی شرپسند عناصر کو قانون ہاتھ میں لینے کا موقع ہرگز نہیں دیاجائے گا۔ فرقہ پرست عناصر کی طرف سے حالات مکدر کرنے کی اگر کوشش کی گئی تو ریاستی حکومت اسے سختی سے کچلے گی۔ یہ یقین دہانی آج وزیر اعلیٰ سدرامیا نے امیر شریعت کرناٹک مفتی محمد اشرف علی باقوی صاحب کی قیادت میں ان سے ملاقات کرنے والے موخر علمائے کرام کے وفد کو کروائی۔ وزیر اعلیٰ نے یہ یقین دہانی علمائے کرام کی اس تشویش پر کروا
View more
Wed, 09 Aug 2017 18:22:39
گجرات کے راجیہ سبھا الیکشن میں کانگریس کے سینئر لیڈر احمد پٹیل کو آدھے ووٹ سے کامیابی ملنے پر بی جےپی خیمے میں زبردست ہلچل مچ گئی ہے. منگل کی رات هائی وولٹیج ڈرامے کے درمیان ووٹوں کی گنتی ہوئی. اس سے پہلے الیکشن کمیشن نے کانگریس کا مطالبہ مانتے ہوئے پارٹی کے دو باغی اراکین اسمبلی کے ووٹوں کو منسوخ کرنے کا حکم دیا. مانا جا رہا ہے کہ دونوں نے کراس ووٹنگ کرتے ہوئے بی جے پی امیدوار بلونت سنگھ راج
View more
Wed, 09 Aug 2017 17:04:24
جمعیۃ علماء میرا بھائندر کا ایک وفد مولانا محمد زکریا صاحب (صدر جمعیۃ علماء میرا بھائندر)کی قیادت میں گجرات کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے تین روز سے گجرات اور راجستھان کے سرحدی علاقے میں مصروف عمل ہے،
View more
Wed, 09 Aug 2017 17:00:20
ریاست کے لاکھوں مراٹھا سماج سے تعلق رکھنے والے افراد کے ذریعہ نکالے گئے خاموش جلوس کے شرکاء کو جمعیۃ علماء مہاراشٹر کی جانب سے پانی پیش کیا گیا اور ان کا استقبال کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy