Sat, 12 Aug 2017 11:03:28
جموں و کشمیر میں آرٹیکل 35 اے کو لے کر چل رہی بحث کے درمیان جمعہ کو ریاست کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔
View more
Sat, 12 Aug 2017 10:50:38
نماز جمعہ سے قبل مولانا محمد جمال الدین صدیقی رشادی مہتمم مدرسہ عربیہ تعلیم الدین گنگانگر بنگلور32- نے حج کی فضیلت واہمیت ا ور حجاج کرام کی ذمہ داری کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حج دین اسلام میں بڑا اونچا اورافضل عمل ہے۔
View more
Sat, 12 Aug 2017 10:44:37
سپریم کورٹ نے اجودھیا اراضی تنازعہ کیس کی حتمی سماعت آج پانچ دسمبر تک کے لئے ملتوی کر دی۔ الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف مختلف اپیلوں کی مشترکہ سماعت کے دوران جسٹس دیپک مشرا، جسٹس اشوک بھوشن اور جسٹس ایس اے نذیر کی خصوصی بنچ نے کہا کہ پانچ دسمبر سے اس معاملے میں حتمی سماعت کی جائے گی۔
View more
Sat, 12 Aug 2017 10:36:30
وینکیانائیڈونے جمعہ کی صبح 10 بجے ہندوستان کے 13 ویں نائب صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ انہیں صدر رام ناتھ کووندنے صدارتی محل کے دربارہال میں عہدے اور رازداری کاحلف دلوایا۔
View more
Sat, 12 Aug 2017 08:17:50
قومی تعلیمی ادارہ انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے ایڈمنسٹریٹو بلاک میں ایک پاگل شخص نے گھس کر وہاں پر سورہے ایک واچ مین پر حملہ کردیا۔ پھر انجمن دفتر میں توڑپھوڑ شروع کردی۔یہ واردات آج سنیچر صبح پیش آئی ہے، جس کے بعد متعلقہ حملہ آور کو بھٹکل پولس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔
View more
Sat, 12 Aug 2017 03:35:15
سرسی تعلقہ کے داسن کوپا میں کالنگا کراس کے پاس کارروائی کرتے ہوئے بنواسی پولیس اسٹیشن کی سب انسپکٹر موہنی ایس شیٹی نے پانچ لوگوں کو گرفتار کیا ہے جن پر الزام ہے کہ وہ عام مقام پر گانجہ فروشی میں ملوث تھے۔
View more
Sat, 12 Aug 2017 03:29:54
یلاپور تعلقہ کے گُولّا پورمیں شراب کے نشے میں دھت شوہر کے ہاتھوں بیوی کے قتل کی واردات سامنے آئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ شنکر اُنکل(۳۴سال) نامی شراب کے عادی شخص نے اپنی بیوی نِرملا (۲۶سال)کا گلا اسی کے ڈوپٹے سے بھینچ کر قتل کرڈالا ہے۔
View more
Sat, 12 Aug 2017 03:25:55
شہر کے شیواجی چوک پر واقع ایک فروٹ کی دکان میں اچانک آگ لگ جانے سے دو لاکھ روپئے مالیت کا نقصان ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
بتایا جاتا ہے کہ عبدالجبار نامی شخص کی فروٹ دکان میں حادثاتی طور پر آگ لگ گئی اور وہاں پربڑی مقدار میں موجود فروٹ کا ذخیر ہ جل کر خاک ہوگیا۔آگ لگنے کی خبر ملنے پر فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور تقریباً تین گھنٹے کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔
View more
Fri, 11 Aug 2017 16:56:00
ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے اٹاوہ کی خواتین و طالبات کیلئے اجلاس عام بعنوان’’تحفظ شریعت اور اصلاح معاشرہ ‘‘ بتاریخ : /12 اگست ،2017 ، بروز : ہفتہ ، بوقت : 2 بجے دن تا 5 بجے شام ،بمقام : اسلامیہ گرلزسیکشن، اٹاوہ میں منعقد ہوگا۔ اس بات کی اطلاع آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے دفتر سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں دی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy