Sat, 12 Aug 2017 14:59:49
جناب سید منصور احمد قادری انجینئر صدر کُل ہند مجلس اتحاد اُلمسلمین بیدر نے ایک صحافتی بیان جاری کرتے ہوئے بیگم پیٹ حیدرآباد کے ٹاسک فورس آفس میں ہوئے بم دھماکہ میں ملوث قرار دیتے ہوئے بیدر سے بھی تین نواجوانوں کو آندھراپردیش پولیس نے گرفتار کیا تھا
View more
Sat, 12 Aug 2017 13:01:55
ناگپور کے مضافات میں کامٹی کے علاقے میں نر کھیڑ نامی مقام پرپچھلے دنوں سوشل میڈیا پروندے ماترم نر کھیڑ نامی واٹس گروپ پر حضور اکرم ﷺ کی شان میں گستاخانہ پوسٹ وائرل ہوتے ہی مسلمانوں میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی تھی۔
View more
Sat, 12 Aug 2017 12:55:45
بہار میں جے ڈی یواوربی جے پی کی مخلوط حکومت کی سب سے پہلے مخالفت کرنے والے جے ڈی یو ایم پی علی انور پر پارٹی کی گاج گری ہے اورانہیں پارلیمانی بورڈسے معطل کر دیاگیاہے۔
View more
Sat, 12 Aug 2017 12:47:27
سابق نائب صدرجمہوریہ حامد انصاری کے مسلمانوں کے تحفظ پر دیے بیان پر دوسرے دن بھی بی جے پی کے ہمنواؤں کادردچھلکتارہا۔ کوئی ان کے بیان کے صحیح ٹھہرا رہا ہے تو کوئی غلط۔
View more
Sat, 12 Aug 2017 12:32:03
بہارمیں جے ڈی یو لیڈر شرد یادو ریاست میں بی جے پی کے ساتھ مل کر نتیش کمار کی حکومت بنائے جانے کی مخالفت کر رہے ہیں۔
View more
Sat, 12 Aug 2017 12:24:58
نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلیٰ پروفیسربھیم سنگھ نے ہندستان کے نومنتخب صدر رام ناتھ کووند پر زور دیا ہے کہ وہ دفعہ-370کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ہندستانی آئین میں دیئے گئے تمام بنیادی حقوق کو جموں وکشمیر میں رہنے والے ہندستانی شہریوں کے لیے یقینی بنائیں۔
View more
Sat, 12 Aug 2017 12:19:34
ایودھیا میں رام جنم بھومی اور بابری مسجد کو لے کر تنازعہ پر سپریم کورٹ میں اہم سماعت شروع ہو گئی۔ جمعہ کو شروع ہوئی سماعت میں حکومت کی طرف سے ایسوسی ایٹ سالیسٹر جنرل تشار مہتہ سب سے پہلے اس پر موقف رکھا۔
View more
Sat, 12 Aug 2017 12:11:40
ملک کی سیاست میں ایک بار پھر زلزلہ آ سکتا ہے۔ سی بی آئی نے بوفورس گھوٹالے کی فائل کو دوبارہ کھولنے کی اپیل کی ہے۔ سی بی آئی نے پارلیمنٹری کمیٹی کو کہا ہے کہ یہ معاملہ سپریم کورٹ جائے اس سے پہلے وہ اس کیس کو دوبارہ کھول سکتی ہے۔
View more
Sat, 12 Aug 2017 11:45:19
سپریم کورٹ نے کیرل پولیس کو حکم دیا کہ کیرالہ میں ”لوجہاد“ معاملے کی جانچ کی تفصیلات قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے) کے ساتھ شیئر کرے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy