Thu, 10 Aug 2017 22:09:37
اعلیٰ پولیس افسران کے تبادلوں کے دوران چند دن پہلے منگلورو ڈی سی پی(ٹریفک اینڈ کرائم) ہنومنتھیاکو ٹرانسفر کرنے کے جو احکامات سرکاری طور پر جاری ہوئے تھے ، اب وہ واپس لیے گئے ہیں اور انہیں منگلورو کمشنریٹ میں ہی بحال رکھنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔البتہ ان کو اب ڈی سی پی (لاء اینڈآرڈر )کا عہدہ سونپا گیا ہے۔
View more
Thu, 10 Aug 2017 22:03:37
یہا ں سے قریبی گاؤں پاڈو پیرارا میں حادثاتی طورپر ابلتا ہوا گرم پانی جسم پرگرنے سے زخمی بچی اسپتال میں علاج کے دوران فوت ہونے کی اطلاع ملی ہے
View more
Thu, 10 Aug 2017 20:25:25
اترپردیش میں آرٹی ای ایکٹ ۲۰۰۹ء کا حوالہ دے کر سرکاری محکمہ کی جانب سے دینی مدارس کو فوری طور پر بند کرنے کا نوٹس تھمایا جارہا ہے۔یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب چند مدارس کے ذمہ داروں نے جمعیۃ علما ء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی سے رابطہ کرکے تعاون کی گزار ش کی۔جمعیۃ علماء ہند کے صدر دفتر کو نوٹس کی چند کاپیاں موصول ہوئی ہیں جن کے مطابق یہ معاملہ بارہ بنکی ضلع کا ہے
View more
Thu, 10 Aug 2017 17:41:54
ممنوع دہشت گرد تنظیم القائدہ سے تعلق رکھنے کے الزمات کے تحت گرفتار بنگلور کے مشہور عالم دین مولانا انظر شاہ قاسمی و دیگر ملزمین کے خلا ف جن دفعات کے تحت مقدمہ چلے گااُس پر عدالت کی اگلی سنوائی ۴؍ ستمبر کو کریگی ، مگر آج عدالت نے ملزمین کے وکلاء کو حکم دیا کہ وہ اس تعلق سے ان کے دلائل تحریری شکل میں اگلے چند ایام میں کورٹ میں داخل کریں۔
View more
Thu, 10 Aug 2017 13:23:56
معین علی کی شاندار بالنگ کے باعث انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو چوتھے ٹسٹ میچ میں 177رن سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز 1۔3سے اپنے نام کرلی۔
View more
Thu, 10 Aug 2017 13:18:12
ہندوستانی کھلاڑی روندر جڈیجہ ابھی دنیا کے نمبر ایک ٹیسٹ آل راؤنڈر اور بالر ہیں۔بدھ کو جڈیجہ ٹیسٹ آل راؤنڈرکی درجہ بندی میں بھی نمبر ون بنے۔
View more
Thu, 10 Aug 2017 13:07:37
حلقے چنتامنی کے ہر غریب کے گھر کو رسوئی گیس مفت میں دینے کی بے انتہا کوشش کی جائیگی تاکہ غریبوں کو کھانا بنانے میں آسانی ہوٹاون کے مختلف غریب گھروں میں رسوئی گیس نہیں ہے
View more
Thu, 10 Aug 2017 12:58:19
نائب صدر حامد انصاری نے کہا کہ ملک کے مسلمانوں میں گھبراہٹ اور عدم تحفظ کا احساس ہے۔انہوں نے یہ تبصرہ ایسے وقت میں کیا ہے جب گوركشكو کی جرم کے واقعات سامنے آئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy