Thu, 10 Aug 2017 11:41:01
گجرات اور بہار میں بھلے جغرافیائی فاصلے کافی ہوں لیکن حالیہ برسوں میں دونوں ریاستوں میں ہونے والے سیاسی اٹھاپٹخ کااثر ایک دوسرے ریاست پر کافی پڑتاہے۔
View more
Thu, 10 Aug 2017 11:35:30
وزیر خارجہ سشما سوراج بنگلہ دیش-بھارت مشترکہ مشاورتی کمیشن کی چوتھی میٹنگ میں حصہ لینے کے لیے ستمبرکے پہلے ہفتہ میں ڈھاکہ جائیں گی۔
View more
Thu, 10 Aug 2017 11:31:31
چنڈی گڑھ میں ورکا کنڈو کا پیچھا کرنے کے معاملے میں ملزم وکاس برالا پر پولیس نے اغوا کی کوشش کی دفعہ لگا کرگرفتارکرلیاہے۔
View more
Thu, 10 Aug 2017 11:26:04
جموں وکشمیرکے ریاسی ضلع میں بدھ کو ایک گاڑی کے گہری کھائی میں گر جانے سے نو افراد کی موت ہو گئی اور چھ دیگرافراد زخمی ہوگئے۔پولیس نے بتایا کہ اس حادثے صبح تقریباََ8.45بجے اس وقت ہوا،
View more
Thu, 10 Aug 2017 11:11:48
سن1942کے ہندوستان چھوڑوتحریک کے75سال مکمل ہونے پر بدھ کو لوک سبھا میں خاص بحث شروع ہوئی۔بحث کا آغاز لوک سبھا اسپیکر سمترامہاجن نے کیا۔
View more
Thu, 10 Aug 2017 11:06:21
جمعیۃ علما ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کانگریس صدر سونیا گاندھی کے سیاسی صلاح کار اور سینئرکانگریسی لیڈر احمد پٹیل کی گجرات سے راجیہ سبھا کے لئے منتخب ہو جانے پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے
View more
Thu, 10 Aug 2017 10:58:24
پارلیمنٹ میں آج ہندوستان چھوڑو تحریک کے 75سال مکمل ہونے پر خصوصی پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے۔اس پر راجیہ سبھا میں بحث کے دوران وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کہا کہ ہمارے ملک کے جوانوں میں ملک کی حفاظت کرنے کی صلاحیت ہے،
View more
Thu, 10 Aug 2017 01:45:03
قطرنے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان سمیت 80 ممالک کے شہری اب بغیر ویزا ان کے ملک میں داخل ہو سکیں گے اور اس کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔ جن ممالک کے شہری اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ان میں انڈیا، امریکا، برطانیہ، جنوبی افریقہ، سیچیلیس، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ و دیگر شامل ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy