Sun, 13 Aug 2017 10:30:01
ملک میں نفرت اور تشدد کی مسموم فضا ء کے درمیان کل13؍اگست کو ملک گیر سطح پر امن اور بھائی چارہ کا نعرہ لگے گا۔ ملک کی اہم ملی تنظیم جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام صبح ۱۰؍بجے سے سات سو سے زائد شہروں میں ایک ساتھ امن مارچ منعقد ہو گا ،
View more
Sun, 13 Aug 2017 10:26:19
امریکہ کے ایک سب سے سینئردفاعی ماہر نے کہا ہے کہ سکم سیکشن میں چل رہے ڈوکلام تعطل میں ہندوستان ایک مضبوط طاقت کی طرح برتاؤ کر رہا ہے اور اس سے چین بدمزاجی کرنے والے ناسمجھ کی طرح دکھائی دے رہا ہے۔
View more
Sun, 13 Aug 2017 10:19:20
بی جے پی صدرامت شاہ نے بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمارکومرکزمیں حکمران قومی جمہوری اتحاد( این ڈی اے) میں شامل ہونے کے لیے مدعوکیاہے۔
View more
Sun, 13 Aug 2017 02:00:01
محبت میں ناکامی سے مایوس ایک 20سالہ نوجوان نے اندرالی کے مقام پرجان بوجھ کر ٹرین کی زد میں آتے ہوئے خودکشی کرلی ہے۔ موصولہ تفصیلات کے مطابق اس طرح ہلاک ہونے والے نوجوان کا نام پرتیک بتایا جاتا ہے جو کہ نیٹور کا رہنے والا تھا۔
View more
Sun, 13 Aug 2017 01:46:26
کارکلا کے ہیبری سے قریب شیوا پورا میں واقع ایک بجری (جیلّی)کے لئے استعمال ہونے والے پتھروں کی کھدائی اور انہیں توڑنے کے مقام پر ہوئے ایک حادثے میں دو مزدور موقع پر ہی ہلاک ہوگئے ہیں۔
View more
Sun, 13 Aug 2017 01:43:32
انتہائی طیش کی حالت میں اپنے بوڑھے ماں باپ پر حملہ کرنے کے بعدخوفزدہ بیٹے کے ذریعے کنویں میں چھلانگ لگاکر خود کشی کرلینے کی واردات بیندور کے بیجور گاؤں میں پیش آئی ہے۔
View more
Sun, 13 Aug 2017 01:36:57
بھٹکل تحصیلدار کی طرف سے فراہم کردہ اطلاع کے مطابق تعلقہ کے 6سے 16سال کے درمیانی عمر کے خاص( جسمانی معذور) بچوں کا طبی معائنہ کیمپ سرکاری ہائر پرائمری ماڈل اسکول شیرالی میں منعقد کیا گیا ۔
View more
Sat, 12 Aug 2017 16:49:06
فرنچ اوپن چیمپئن رافل نڈال کا رواں ہفتہ دوبارہ نمبر ایک مقام حاصل کرنے کا خواب 18 سالہ کنیڈا کے ٹینس اسٹار ڈینس شاپولوف نے راجرس کپ کے تیسرے راونڈ میں چکنا چور کردیا
View more
Sat, 12 Aug 2017 16:45:21
امریکہ کی فیلس فرانسس نے اولمپک چیمپئن بحرین کی شنی ملر یوبوکو پیچھے چھوڑتے ہوئے عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں خواتین کی 400 میٹر دوڑ کا طلائی تمغہ جیت لیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy