Sun, 13 Aug 2017 15:26:17
ملک کی عدلیہ ان دنوں چرچے میں ہے۔ اب جہاں کچھ دنوں پہلے کلکتہ ہائی کورٹ کے ریٹائر جسٹس کرن کا معاملہ سرخیوں میں تھا، اب وہیں مدھیہ پردیش کے ایک ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج آر کے شرینواس کا معاملہ سرخیوں میں ہے۔
View more
Sun, 13 Aug 2017 15:18:54
یوپی کے گورکھپور میں سرکاری ہسپتال میں آکسیجن کی کمی سے گزشتہ 6 دنوں میں ہوئی 63 بچوں کی موت سے ملک بھر میں غصہ ہے۔
View more
Sun, 13 Aug 2017 15:15:03
بی آر ڈی کالج میں 36 بچوں کی موت کے بعد یوپی حکومت نے ہفتہ کوکالج کے پرنسپل کو معطل کرنے کادعویٰ کیا۔ اگرچہ کچھ دیربعد ہی پرنسپل نے بتایا کہ وہ معطلی کے پہلے ہی اپنا استعفیٰ دے چکے ہیں۔
View more
Sun, 13 Aug 2017 13:28:19
گورکھپورکے بی آر ڈی اسپتال میں 60 بچوں کی موت کی خبر سے ہر کوئی ناخوش ہے۔ نوبل انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی نے بھی اس پر اپنی رائے ٹویٹر پر دی ہے۔
View more
Sun, 13 Aug 2017 12:14:17
بہار کے بھاگلپور ضلع میں سرکاری محکموں کے بینک میں ایک رضاکار تنظیم کے اکاؤنٹ میں جمع رقم اب 400 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے۔ اس صورت میں اب تک سات افرادکوگرفتارکیاگیاہے۔
View more
Sun, 13 Aug 2017 11:56:47
مہاراشٹر حکومت میں شیو سینا کے کوٹے سے وزیر سبھاش دیسائی نے استعفیٰ کی پیشکش کی ہے لیکن وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے استعفی لینے سے انکار کر دیا۔
View more
Sun, 13 Aug 2017 11:40:39
اتر پردیش کے وزیر یوگی آدتیہ ناتھ کے ہوم ڈسٹرکٹ گورکھپور کے بی آر ڈی میڈیکل کالج میں محض36 گھنٹے میں30 معصوموں کی موت نے ریاستی حکومت اور ریاستی انتظامیہ پر کئی سوال کھڑے کر دیئے ہیں۔
View more
Sun, 13 Aug 2017 11:33:03
جے ڈی یوکے بہار میں بی جے پی کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کے بعد جس طرح سے شرد یادو بغاوت کے راستے چل رہے ہیں اس سے صاف پتہ چل رہاہے کہ ان کے خلاف کسی بھی وقت کارروائی کی جا سکتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy