Tue, 15 Aug 2017 12:38:18
۷۰؍ ویں یوم آزادی کے موقع پر دفتر جمعیۃ علماء مہاراشٹر واقع امام باڑہ روڈ ممبئی۹ کے صدرگیٹ پر پرچم کشائی کے بعد مولانا زین الدین خان قاسمی( صدر جمعیۃ علماء ساؤتھ زون،ممبئی) نے فرمایا کہ اس ملک کی آزادی کے لئے مسلمانوں بطور خاص علماء کرام نے جو قربانیاں دی ہیں اس کی مثال ہندوستان کی آزادی کی تحریک میں حصہ لینے والے دوسرے مذہب کے لوگ پیش نہیں کرسکے جنگ آزادی کے وقت جو لوگ انگریزوں کی جوتیاں سیدھی کر
View more
Tue, 15 Aug 2017 12:34:26
بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکے کی نتیجے میں 6سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ2زخمی ہوگئے ہیں، دھماکے کے بعد گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔
View more
Tue, 15 Aug 2017 12:19:37
گورکھپور میں گزشتہ دنوں میڈیکل کالج میں آکسیجن نہ ہونے کے سبب بہت سے معصوم کی جان چلی گئی اس پر لوگ طرح طرح کے بیان دے رہے ہیں آج گورکھپور کے اسمبلی کے پاس مخالفت بھی کیا گیا جس میں جے این یو کے طلباء شہلا راشد بھی وقت پر پہنج گئی تھی
View more
Tue, 15 Aug 2017 11:47:22
یوم آزادی پر دہشت گردانہ حملے کی دھمکی پر وزیر داخلہ ہنس راج اہیر کا کہنا ہے کہ ایسی دھمکیاں سالوں سے دہشت گرد دیتے آئے ہیں جو کہ پاکستان سے حوصلہ افزاء ہیں۔
View more
Mon, 14 Aug 2017 22:54:30
کرناٹک میں ابھی سے بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ خیمہ ڈالتے ہیں تو بھی بی جے پی آنے والے اسمبلی انتخابات میں50سے بھی زیادہ نشستیں حاصل نہیں کرسکے گی۔ریاست میں امیت شاہ آئیں یا مودی، ریاست میں کانگریس کے امکانات کو متاثر نہیں کرپائیں گے۔یہ بات مسٹر سدارامیا نے بیدر ضلع میں مُختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح و سنگِ بنیاد رکھنے کے بعد نہرو اسٹیڈیم میں منعقدہ جلسہ کو خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
View more
Mon, 14 Aug 2017 22:48:11
کاویری آبی تنازعہ کو سلجھانے اور موجودہ صورتحال میں پانی کی تقسیم کے فارمولے پر تبادلۂ خیال کیلئے آج وزیر اعلیٰ سدرامیا نے ریاستی اپوزیشن لیڈران اور اراکین پارلیمان کے ساتھ ایک میٹنگ کی ، جس میں تمام امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔
View more
Mon, 14 Aug 2017 22:44:22
ریاست میں کانگریس حکومت کے دور میں 20 سے زائد آر ایس ایس کارکنوں کے قتل کی شکایت آج آر ایس ایس نے بی جے پی کے قومی صدر امیت شا کو پیش کی اور مطالبہ کیا کہ فوری طور پر اس سلسلے میں مرکزی حکومت سے سفارش کی جائے کہ ریاستی حکومت کے خلاف کارروائی ہو۔ آج امیت شا کے دورۂ بنگلور کے آخری دن آر ایس ایس کے ہیڈ کوارٹر کیشو کرپا میں امیت شا نے حاضری دی،
View more
Mon, 14 Aug 2017 22:41:03
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے بی جے پی کے قومی صدر امیت شا کی طرف سے ریاستی حکومت پر نکتہ چینی کو مسترد کرتے ہوئے کہاکہ رشوت خوری کے الزامات میں جیل یاترا کرنے والوں کے بازو بیٹھ کر امیت شا اگر اخلاقیات کی باتیں کریں تو اس سے اس پارٹی کی دیانتداری کا اندازہ بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ رشوت خور عناصر کے درمیان بیٹھ کر امیت شا کو ریاستی حکومت پر نکتہ چینی کا کوئی حق نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ کانگری
View more
Mon, 14 Aug 2017 22:33:03
بی جے پی کے قومی صدر امیت شا جو دورۂ کرناٹک پر اس توقع سے آئے تھے کہ لنگایت طبقے کو الگ مذہب کا درجہ دینے کیلئے اٹھنے والی تحریک کے پیش نظر وکلیگا فرقہ کے ساتھ بی جے پی کو جوڑ سکیں، لیکن ان کی یہ تدبیر کل اس وقت الٹی پڑ گئی جب ان پر وکلیگا فرقہ کے سب سے بڑے مٹھ کے سربراہ نرملا نند سوامی کی توہین کا الزام لگ گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy