Thu, 17 Aug 2017 12:13:25
مدھیہ پردیش کے 43 شہری بلدیاتی انتخابات کے نتائج نے بی جے پی کو جھٹکا دیا ہے۔ بی جے پی نے 25 سیٹوں پر قبضہ کیا ہے مگر پارٹی کو پچھلی بار کے مقابلے دو سیٹیں کم ملی ہیں۔
View more
Thu, 17 Aug 2017 11:51:16
سپریم کورٹ نے عشرت جہاں انکاؤنٹر کے ملزم این کے امین اور ترون بروٹ کی تقرری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت جمعرات کو ٹال دی ہے۔ گزشتہ 21 جولائی کو سپریم کورٹ نے اس معاملے میں گجرات حکومت کو نوٹس جاری کیا تھا۔
View more
Thu, 17 Aug 2017 11:34:19
مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی آئی ایم) نے تریپورہ کے وزیر اعلی مانک سرکار کی تقریر کو ڈی ڈی ایس پر تقریر نشر نہیں کئے جانے کو ایمرجنسی قرار دیا ہے۔
View more
Thu, 17 Aug 2017 11:18:14
سامبا ضلع میں جموں پٹھان کوٹ نیشنل ہائی وے پر بدھ کو ایک مسافر بس کے پلٹ جانے سے دو طالب علموں سمیت تین لوگوں کی موت ہو گئی۔
View more
Thu, 17 Aug 2017 11:13:36
سپریم کورٹ نے ایس آئی ٹی کی طرف سے نکارے جانے کے بعد بند کئے گئے کیسوں کی تفتیش کے لئے سپریم کورٹ کے دو ریٹائر ججوں کے سپروائزری پینل تشکیل دی ہے۔
View more
Thu, 17 Aug 2017 11:06:42
آن لائن کھیل بلیو وہیل کے سبب ملک کے مختلف حصوں میں ہو رہی اموات کو سپریم کورٹ نے سنجیدگی سے لیا ہے۔ بدھ کو سپریم کورٹ نے اس معاملے کی جانچ قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے) سے کرانے کو کہا ہے۔
View more
Thu, 17 Aug 2017 10:54:45
سماجی کارکن اور وکیل ڈاکٹر نوتن ٹھاکر نے گورکھپورمیں ہوئے واقعہ کو لے کر الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ میں مفاد عامہ کی عرضی داخل کرکے جانچ کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Thu, 17 Aug 2017 10:48:44
’’مٹی میں مل جاؤں گا، لیکن بی جے پی میں نہیں جاؤں گا‘‘ کہنے والے نتیش کمار اب بی جے پی کے ساتھ ہیں، جس عوام نے ان کو ووٹ دیا تھا اب وہ اس کے وزیر اعلی نہیں ہیں بلکہ اقتدار کے وزیر اعلی ہیں۔
View more
Wed, 16 Aug 2017 16:13:53
سعودی عرب کے شہر جدہ میں تین تاریخی عمارتوں میں اچانک بھڑکنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ گذشتہ روز جدہ میں تین تاریخی عمارتوں کو اچانک آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy