Sat, 19 Aug 2017 13:00:22
ہسپانوی پولیس نے بارسلونا کے قریب ایک دہشت گردانہ حملے کو ناکام بنانے کا دعوٰی کرتے ہوئے جمعے کی صبح پانچ مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
View more
Sat, 19 Aug 2017 12:55:04
امریکی حکام اس پہلو پر بھی غور کر رہے ہیں افغانستان سے فوج نکالنے کے بعد سیکیورٹی کی صورت حال میں مدد کے لیے وہاں پرائیویٹ فوجی کنٹریکٹر بھیج دیے جائیں۔
View more
Sat, 19 Aug 2017 12:50:46
سابق صدرآصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں قائم بلاول ہاوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نواز شریف اور عمران خان پر تنقید کی۔
View more
Sat, 19 Aug 2017 12:17:34
آدھی رات کے وقت ایک پارک کیے گئے آٹورکشہ میں موجود 6لوگوں کو پولیس نے شک کی بنیاد پر اپنی تحویل میں لیتے ہوئے پوچھ تاچھ کی تو پتہ چلا کہ یہ ایک خطرناک چوروں کی ٹولی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy