Sat, 19 Aug 2017 11:06:44
چنڈی گڑھ میں ایک سرکاری ہسپتال میں 10 سال کی عصمت دری متاثرہ نے جمعہ کو بیٹی کو جنم دیا۔ اس لڑکی سے اس کے ماما نے کئی دفعہ عصمت دری کی تھی۔
View more
Sat, 19 Aug 2017 10:55:15
گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی نے ریاست کے چار بڑے شہروں کے سول ہسپتالوں کا معائنہ کیا تاکہ وہ ریاست میں سوائن فلو کی حالت کے بارے میں معلومات لے سکیں۔
View more
Sat, 19 Aug 2017 10:46:54
سعودی عرب کی حکومت نے قطر سے تعلق رکھنے والے عازمین حج کو فضائی ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے ’بوئنگ 300.777‘ طرز کے جدید ترین سات مسافر برادر طیارے مختص کیے ہیں
View more
Sat, 19 Aug 2017 10:41:50
اسپین کے شہر بارسلونا میں ایک وین نے دسیوں راہ گیروں کو کچل دیا ہے جس کے نتیجے میں تیرہ افراد ہلاک اور پچاس سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Sat, 19 Aug 2017 06:09:18
یہاں سے قریب دیوراہکلی میں گھریلو رسوئی گیس سلینڈر اچانک پھٹ گیا لیکن خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ ذرائع سے ملی رپورٹ کے مطابق تنویر شیخ نامی شخص کے گھر پر یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب گھر والے نماز کے لئے باہر گئے ہوئے تھے۔
View more
Sat, 19 Aug 2017 06:03:24
گوا کے دمن آرچ ڈیاسیس کی طرف سے شائع ہونے والے ایک میگزین میں شامل مضمون کے مطابق این ڈی اے کے تحت چلنے والی مرکزی حکومت نازی طرز کی ہے اور یہاں ملک کے آئین کا قتل ہورہا ہے۔
View more
Sat, 19 Aug 2017 05:56:41
پڑوسی ریاست کیرالہ کے کنجتّور پداو نامی مقام پر لُٹیروں نے ایک مکان میں گھس کر پورا گھر صاف کردیا اور گھر والے گہری نیند میں سوتے ہی رہ گئے۔ صبح نیند سے اُٹھے تو گھر صاف ہوچکا تھا۔
View more
Sat, 19 Aug 2017 05:38:28
ٹیگور بیچ پر سیر وتفریح کرنے والے اور اس علاقے میں ماہی گیری کرنے والے یہ دیکھ کر حیرت اور تشویش میں مبتلا ہوگئے جب اچانک سمندری پانی کا نیلا رنگ سبز ہوگیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy