Sat, 19 Aug 2017 16:53:59
آئی بی آئی نے اعلان کیا ہے کہ50روپے کے نئے نوٹ جاری کئے جائیں گے۔50روپے کا نیا نوٹ فلوروسینٹ نیلے رنگ میں ہوگا۔نئے نوٹ مہاتما گاندھی سیریز میں سے ہوں گے۔
View more
Sat, 19 Aug 2017 16:40:36
چھتیس گڑھ میں ضلع درگ کے موضع راجپور میں دیہاتیوں نے دعویٰ کیا ہیکہ ایک مقامی بی جے پی لیڈر کی طرف سے چلائی جانے والی گاؤشالہ میں کم سے کم 200 گائے چارہ اور ادویات کی قلت کے سبب فاقہ کشی اور بیماریوں سے فوت ہوگئے ہیں۔
View more
Sat, 19 Aug 2017 16:28:22
جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے ذمہ داران کی ایک ہنگامی میٹنگ آج دفتر جمعیۃعلماء مہاراشٹر واقع امام باڑہ کمپاؤنڈ ،ممبئی ۹ میں منعقد ہوئی ۔جس میں بہار سیلاب متاثرین کی ابتدائی امداد و راحت کے لئے فی الفور دس لاکھ روپیہ بھیجنے کی منظوری دی گئی ،
View more
Sat, 19 Aug 2017 16:24:56
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے اسپین میں ہونے والی دہشت گردی کے بعد ہسپانوی فرمانروا فیلیپ ششم کو ٹیلیفون کیا اور بارسلونا کامریلز میں دہشت گردی کے واقعات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
View more
Sat, 19 Aug 2017 16:22:40
جرمنی اور ترکی میں پائی جانے والی کشیدگی کے جلو میں برلن نے ایک بار پھر ترکی کو اندرونی معاملات میں مداخلت پر خبردار کیا ہے۔
View more
Sat, 19 Aug 2017 16:18:23
ہسپانوی پولیس کا کہنا ہے کہ کیمبرلز میں ہونے والے ایک اور دہشت گرد حملے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے کم از کم پانچ مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 19 Aug 2017 16:14:54
لبنانی فوج نے ملک کے مشرق میں شام کی سرحد کے نزدیک علاقے سے داعش تنظیم کو نکالنے کے لیے ہفتے کو ایک فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 19 Aug 2017 16:11:33
شام میں بشار کی فوج کی جانب سے گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران جوبر اور عین ترما کے علاقوں پر بم باری میں شدت کے بعد مشرقی غوطہ میں روس اور فیلق الرحمن تنظیم کے درمیان فائر بندی کا معاہدہ اپنی موت آپ مر گیا ہے۔
View more