Sun, 20 Aug 2017 15:50:04
یمن کے ایران نواز حوثی گروپ کے سربراہ عبدالملک الحوثی اور آئینی حکومت کا تختہ الٹنے میں ان کے شریک کار سابق مں حرف صدر علی عبداللہ صالح کے درمیان ایک بار پھر کشیدگی پیدا ہوئی ہے۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 15:39:18
وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے اتوار کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ قومی تحقیقاتی ایجنسی کے کردار کی وجہ سے جموں و کشمیر میں پتھر بازی کے واقعات میں کمی آئی ہے۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 14:48:41
جمعیت علماء بہار کی مجلس عاملہ کا ایک اجلاس ریاستی جمعیت کے مرکزی دفتر واقع مدنی مسافر خانہ پٹنہ جنکشن پٹنہ میں زیر صدارت حضرت مولانا قاری محمد معین الدین صاحب صدر جمعیت علماء بہار معنقد ہوا. جلسہ کا آغاز قاری محمد محب اللہ عرفانی کی تلاوت قرآن پاک سے ہوا اجس کے بعد نعت رسول کا تحفہ پیش کیا گیا.
View more
Sun, 20 Aug 2017 14:11:16
انجمن آرٹس ، سائنس اور کامرس کالج و پی جی سنٹر کی طرف سے ہر سال کی طرح امسال بھی والدین ، سابق طلبہ اور اساتذہ کی ایک مشترکہ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ اور کالج کی ہمہ جہتی ترقی و استحکام اور بہتری کے موضوع پر صلاح و مشورہ کیا گیا۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 12:31:27
گورکھپور سرکاری ہاسپٹل میں شیر خوار بچوں کی اموات کو ’ حکومتی سانحہ ‘ قرار دیتے ہوئے نائب صدر کانگریس راہول گاندھی نے آج کہا کہ چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ کو اس معاملہ میں پردہ پوشی کی کوششب نہیں کرنی چاہئے ۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 12:18:35
جے ڈی یو میں مچے گھمسان کے درمیان پارٹی صدر نتیش کمار سے ناراض اور باغی تیور اپنا چکے رہنما شرد یادو نے کہا ہے کہ جس گھر کو انہوں نے بنایا تھا، آج اسی گھرکو لوگ کہہ رہے ہیں کہ یہ گھر ان کا نہیں ہے۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 12:11:24
اتر پردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے ایک اہم فیصلے کے تحت جمعہ سے صوبہ کے تمام مدارس کا رجسٹریشن لازمی کر دیا ہے۔ریاستی حکومت کے مطابق مدرسوں میں غیر قانونی سرگرمیوں اور فساد کو روکنے کے لئے یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 12:07:38
جنتا دل یونائٹیڈ یعنی جے ڈی یو میں پھوٹ کی خبروں کے درمیان ہفتہ کو پارٹی صدر اور بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے باغی لیڈر شرد یادو پر جم کر حملہ بولا۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 12:01:07
اتر پردیش کے بلیا ضلع میں، ایک پولیس اہلکار نے 15سالہ نابالغ لڑکی کے ساتھ چھیڑچھاڑکی۔پولیس کے مطابق، یہ واقعہ ریتاتی پولیس اسٹیشن کے علاقے سے تعلق رکھتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy