Mon, 21 Aug 2017 03:13:28
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)نے کیرلا میں جارحانہ توسیع مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے، تاکہ وہ سال 2019تک ریاست میں اپنے کارکنوں کی تعداد نو لاکھ تک پہنچا سکے۔آر ایس ایس کے سینئر عہدیدار جے نندکمار نے دعوی کہ آر ایس ایس کارکنوں پر حملوں کے واقعات بڑھتے جارہے ہیں، لیکن ساتھ ہی کہا کہ تنظیم کیرالہ میں پورے معاشرے کی ہمہ جہتی ترقی کے اپنے مشن پر اٹل ہے۔اس کے ساتھ انہوں نے کہا کہ ان حملوں نے ملک اور
View more
Mon, 21 Aug 2017 03:09:59
مرکزی وزیر ارون جیٹلی نے گورکھپور واقعہ کو شرمناک قرار دیا۔جیٹلی نے کہا کہ گورکھپور جیسے شرمناک واقعات نہیں ہونے چاہئے۔گورکھپور کے بی آر ڈی میڈیکل کالج میں آکسیجن کی کمی کی وجہ سے ہوئی معصوم بچوں کی اموات نے ہر کسی کو جھنجھوڑ دیا تھا۔گیس کی کمی کی وجہ سے، 2دن میں تقریبا 30بچے مر گئے،موت کاسلسلہ ابھی تک رک نہیں آیا ہے،اگست میں 203افراد ہلاک ہوئے۔تازہ ترین اعداد و شمار میں،یکم اگست سے 17اگست کو بی
View more
Mon, 21 Aug 2017 02:56:46
سرسی کی سہیادری کالونی کے پاس واقع 3نمبر اسکول کے قریب تین افراد نے ایک نوجوان پر حملہ کردیا۔پرتھوی نارویکر کی طرف سے پولیس میں درج شکایت کے مطابق جب دوپہر کے وقت وہ پیدل چلا جارہاتھا تو کار میں آنے والے تین لوگوں نے اسے گھیر لیا اور ہاتھ میں لوہے کا پنچ پہن کر اس کے سر پرمارنے کے بعد اسے قریب کے نالے میں پھینک کر فرار ہوگئے۔
View more
Mon, 21 Aug 2017 02:53:35
عوامی جگہ پر جوئے بازی کی مصدقہ اطلاع ملنے پر پولیس نے دھاوا بو ل کر ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ واقعہ ڈانڈیلی شہر کے سومانی سرکل کے پاس پیش آیا۔
View more
Mon, 21 Aug 2017 02:22:58
ضلع مظفرنگرکے قصبہ کھتولی میں سنیچر شام کو رونما ہونے والے ریل حادثہ کی تفصیلات آنی شروع ہوگئی ہیں۔سرکارکی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں ہنوز 20؍لاشوں کی ہی تصدیق ہو پائی ہے ۔مگر اس معاملہ کا قابل غور پہلو یہ ہیکہ زخمیوں کی بڑی تعداد دار الحکومت دہلی اور این سی آر کے اسپتالوں میں داخل کیے گئے تھے۔ ضلع انتظامیہ ان کے بارے میں درست صورت حال نہیں بتا رہا ہے ،جس سے اس شبہ کو تقویت ملتی ہے کہ ہلاک شدگا
View more
Sun, 20 Aug 2017 16:28:21
حج کے سفر کے دوران حجاج کرام کی وفات کی خبریں آتی رہتی ہیں مگر بعض اموات ایسی بھی ہوتی ہیں جو عالمی توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 16:24:18
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مشرق وسطیٰ میں دیرپا قیام امن، فلسطین، اسرائیل تنازع کے منصفانہ حل اور دو ریاستی فارمولے پرعمل درآمد پر غور کے لیے سہ فریقی اجلاس ہوا۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 16:20:26
ویسے تو سعودی حکومت کی جانب سے پوری دنیا سے حج اورعمرہ کی غرض سے مملکت میں آنے والوں کی خدمت میں کوئی کسرباقی نہیں چھوڑتی مگر مغربی ممالک سے آنے والے عازمین حج کو مسلمان ممالک سے آنے والے حجاج کرام کی نسبت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 16:11:44
حالیہ چند دنوں سے تیونس میں مرد وزون کی میراث میں برابری کے حوالے سے جاری متنازع بحث کے جلو میں ملک کے مفتی اعظم کے خلاف بدعنوانی کے ایک الزام نیایک نیا پنڈورا بکس کھول دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy