Mon, 21 Aug 2017 16:05:28
امریکی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ پیر کے روز سنگاپور کے مشرق میں اس کا بحری جنگی جہاز ایک آئل ٹینکر سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں جہاز پر موجود امریکی اہل کاروں میں سے 10لاپتہ ہو گئے۔
View more
Mon, 21 Aug 2017 16:03:10
سعودی دارالحکومت ریاض میں پیر کے روز شامی اپوزیشن کی اعلی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ہو رہا ہے جس کا مقصد آئندہ جنیوا بات چیت میں شرکت کے لیے ایک یکجا وفد تشکیل دینا ہے۔
View more
Mon, 21 Aug 2017 15:58:11
یمن کے نائب صدر لیفٹننٹ جنرل علی محسن صالح الاحمر نے باور کرایا ہے کہ ایران پوشیدہ خطرات سے بھری ایسی گھات ہے جو یمن کے مستقبل کے لیے بھی خطرناک ہے۔
View more
Mon, 21 Aug 2017 15:55:55
عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کے دفتر کی جانب سے اس امر کی تردید کی ہے کہ بغداد حکومت نے کردستان کی خود مختاری سے متعلق آئندہ ماہ مقرر ریفرنڈم کے التوا کے واسطے کردوں کو کوئی رعایت پیش کی ہے۔
View more
Mon, 21 Aug 2017 15:52:16
افریقی ملک مراکش کی وزارت انصاف نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ ملک کے فرمانروا شاہ محمد ششم نے قومی دن کے موقع پر دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث 13دہشت گردوں سمیت مختلف جرائم کے تحت قید مجموعی طور پر 415قیدیوں کی سزائیں معاف کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Mon, 21 Aug 2017 15:49:57
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہیکہ ان کی حکومت نے 15برس سے افغانستان میں جاری جنگ سے متعلق تاریخ ساز اور فیصلہ کن اقدام کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔
View more
Mon, 21 Aug 2017 14:14:25
مالیگائوں بم دھماکے کے کیس میں ملزم کرنل پرساد پروہت کو سپریم کورٹ سے بالاخر ضمانت مل گئی ہے.وہ 9 سال سے جیل میں بند تھا.اس سے پہلے 17 اگست کو معاملے کی سنوائی پوری کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ محفوظ رکھا تھا
View more
Mon, 21 Aug 2017 14:04:21
لنگایت فرقے کے ایک اہم لیڈر پٹنا شیٹی کے بیان کے مطابق بیلگاوی میں 22اگست کو عالمی لنگایت کانفرنس کا انعقاد ہوگا۔اس میں ریاستی مٹھوں کے سوامیوں کے علاوہ مشہور و معروف سیاسی شخصیات بھی شرکت کریں گی۔
View more
Mon, 21 Aug 2017 13:57:35
حج کے مبارک سفر پر روانہ کرنے کے نام پر دھوکہ دہی کرنے سے بھی لوگ باز نہیں آتے ۔ اور افسوس وندامت تو تب ہوتی ہے جب اس طرح کافریب دینے والے عام مسلمان نہیں بلکہ کوئی اہم دینی شناخت رکھنے والے مسلمان ہوتے ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy