Tue, 22 Aug 2017 19:35:11
انجمن انجینئرنگ اینڈ ٹیکنیکل کالج کی طالبہ سنہیاپانڈو نائک نے اپنے دوسرے سیمسٹر میں بہترین کارکردگی مظاہرہ کیا ہے۔موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیہا نے میتھس میں100%اور کمپیوٹر انجینئرنگ میں 99%مارکس حاصل کیے ہیں اس طرح اس کامجموعی اوسط92%آیا ہے۔ بتایا جاتاہے سنہیا کے والد پانڈو نائک انجمن میں ہی ملازمت کررہے ہیں۔
View more
Tue, 22 Aug 2017 19:27:40
ماروکیری ایس پی ہائی اسکول میں طلبہ کی سہولت کے لئے جاری کی گئی نئی بس سروس کا افتتاح مقامی ایم ایل اے منکال وئیدیا کے ہاتھوں عمل میں آیا۔
View more
Tue, 22 Aug 2017 19:16:53
کچھ عرصے پہلے میڈیا میں یہ خبر عام ہوئی تھی کہ بھٹکل سے تعلق رکھنے والے شفیع ارمار کو شام میں سرگرم دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کا اہم ترین ایجنٹ ہونے کی وجہ سے امریکہ نے اسے دنیا کامطلوب ترین دہشت گرد global terrorist قرار دیا ہے۔
View more
Tue, 22 Aug 2017 18:47:09
طلاق، تعدد ازدواج اور حلالہ سے متعلق ملک کی سب سے بڑی عدالت (سپریم کورٹ) میں جاری مقدمہ کا فیصلہ باہم ٹکرارہا ہے، سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ پرسنل لا پورے طور پر محفوظ رہے گا، وہ آئین ہند کی دفعہ ۲۵ کے دائرے میں آتا ہے ،فیصلہ کا یہ حصہ تمام مسلمانان ہند کی کامیابی ہے، سپریم کورٹ کایہ فیصلہ واضح کرتا ہے کہ شرعی احکام مسلم پرسنل لا کا حصہ ہیں، اور ان میں ترمیم یا اضافہ کا حق کورٹ کو حاصل نہیں ہے،
View more
Tue, 22 Aug 2017 18:10:39
کنداپور تعلقہ کے گنگولی کے قریب باوی کٹہ علاقہ کے پورٹ یارڈ میں پنچایت کی طرف سے کچروں کو ٹھکانے لگانے کا مرکز قائم کئے جانے کی مخالفت میں مقامی عوام نے سخت احتجاج کیا اور پنچایت آفس کے سامنے ہی دھرنے پر بیٹھ گئے۔ احتجاجیوں کا مطالبہ تھا کہ وہ کسی بھی حال ہی میں متعلقہ جگہ پر کچروں کو ڈمپنگ کرنے کے لئے نہیں دیں گے۔ احتجاجیوں نے پنچایت کی طرف سے اس طرح کا منصوبہ بنانے پر پنچایت کے خلاف نعرے بازی
View more
Tue, 22 Aug 2017 17:33:16
تعلقہ کے حنیف آباد سرکاری اسکول میں منعقدہ ایک تہنتی پروگرام میں ساتویں کے طالب العلم محمد یاسر فراز اور اسکول ٹیچر شائستہ کی تہنیتی کی گئی اور دونوں کو ٹاپ ہیلپنگ ایمرجنسی سروس کی جانب سے اعزاز سے نوازا گیا۔
View more
Tue, 22 Aug 2017 12:57:17
سنگاپور کے قریب سمندر میں ایک امریکی بحری جنگی جہاز کے ایک ٹینکر سے ٹکرانے کے نتیجے میں امریکی بحریہ کے دس اہلکارلاپتا ہیں جب کہ پانچ زخمی ہوئے۔
View more
Tue, 22 Aug 2017 12:52:46
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ترکی کی جانب سے اسپین میں ایک جرمن لکھاری کی گرفتاری کے لیے جاری کردہ انٹرپول وارنٹس کے اجرا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے یہ اقدامات انٹرنیشنل پولیس کے غلط استعمال تک جا پہنچے ہیں۔
View more
Tue, 22 Aug 2017 12:47:28
لبنانی فوج کی جانب سے سرحدی علاقے جرود عرسال اور دیگر مقامات پر داعش کے مراکز پر حملوں میں کم سے کم 15دہشت گرد ہلاک اور 3لبنانی فوجی بھی مارے گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy