Thu, 24 Aug 2017 10:55:09
ریاستی کانگریس حکومت کی عوام مخالف اور اکثریت مخالف پالیسیوں کے خلاف منگلورو میں جنوبی کینرا بی جے پی کی جانب سے ڈی سی دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔جس میں حکومت مخالف نعرے بازی کی گئی۔
View more
Wed, 23 Aug 2017 16:11:26
بینکوں سے رعیتوں کوسارا قرض معاف کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کرناٹکا راجیہ رعیت سنگھا و ہسیرو سینا کے کارکنان اگست 28کو چکبالاپور ضلع کے ڈپٹی کمشنر دفتر کے روبرو زبردست احتجاج کریں گے
View more
Wed, 23 Aug 2017 16:05:24
اینٹی کرپشن بیورو میں ایڈی یورپا کے خلاف شکایت درج ہونے پر جو ایف آئی آر داخل کی گئی ہے اور ایڈی یورپا کو سمن کیا گیا ہے اس پر برہم بی جے پی کارکنان نے ریاستی حکومت و وزیر اعلیٰ سدارامیا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Wed, 23 Aug 2017 15:45:25
سعودی عرب میں عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈاریکٹوریٹ جنرل برائے پاسپورٹس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز تک فریضہ حج کی ادائی کے لیے آنے والے عازمین حج کی تعداد 11لاکھ 51ہزار 10درج کی گئی ہے۔
View more
Wed, 23 Aug 2017 15:37:31
دنیا بھر سے فریضہ حج کی ادائی کے لیے عازمین حج قافلوں کی شکل میں حجاز مقدس پہنچ رہے ہیں۔ برطانیہ سے عازمین حج کا ایک قافلہ سائیکلوں پر تین ہزار کلومیٹر کا سفر طے کرکے مدینہ منورہ پہنچا جہاں سرکاری سطح پر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔
View more