Thu, 24 Aug 2017 13:18:43
قومی سطح پر چینی اشیاء کا بائیکاٹ کروانے کے لئے اڈپی بجرنگ دل کی طرف سے یکم ستمبر سے احتجاجی مہم کا آغاز کیا جائے گا۔اس بات کا اعلان ایک پریس کانفرنس کے دوران بجرنگ دل کے کنوینر شرن پمپ ویل نے کیا۔
View more
Thu, 24 Aug 2017 13:13:58
بہار اسمبلی میں مانسون اجلاس کے تیسرے دن بدھ کو سرجن گھوٹالہ کو لے کر اپوزیشن نے زوردار ہنگامہ کیا۔اس کے بعد دوپہر کے اختتام پر اسمبلی کی کارروائی دو بجے تک ملتوی کردی گئی۔
View more
Thu, 24 Aug 2017 13:09:38
دہلی پولیس نے دہلی کے فتح پور بیری کے علاقے میں غیر قانونی طریقے سے ایک اہم کیسینوں کاپردہ فاش ہے،جوا میں ملوث ہونے والے 14مرد اور 5خواتین سمیت 30افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 24 Aug 2017 13:05:10
منگل کی رات کیفیات ایکسپریس کے گر کر تباہ ہونے کے بعد ریلوے بورڈ کے چیئرمین اے کے متل نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔اشون لوہانی کو ان کی جگہ بورڈ کا نیا چیئرمین بنا دیا گیا ہے۔
View more
Thu, 24 Aug 2017 13:02:08
حکومت نے بدھ کو ریزرو بینک آف انڈیا کو 200روپے کا نوٹ جاری کرنے کی اجازت دے دی۔اس سے چھوٹی قیمت کی کرنسی نوٹوں سے دباؤ کم کرنے میں مدد ملے گی۔
View more
Thu, 24 Aug 2017 12:40:13
اترپردیش کے ضلع اوریا میں صبح کی اولین ساعتوں کفایت ایکسپریس ٹرین قریب ہی ریلوے کاموں کیلئے تعمیراتی سامان لانے والے ڈمپر سے ٹکرا گئی اور اس کی 10 بوگیاں پٹریوں سے اتر گئیں،
View more
Thu, 24 Aug 2017 12:29:31
بنگلورو میں گنیش تہوار کی مناسبت سے 27،29 اگست اور 2اور3ستمبر کوبہت بڑے بڑے جلوس نکالے جارہے ہیں ، جس کیلئے پولیس کی طرف سے غیر معمولی حفاظتی انتظامات کا فیصلہ کیاگیا ہے۔
View more
Thu, 24 Aug 2017 12:23:19
ریاستی وزیر صنعت آر وی دیش پانڈے نے کہا کہ ریاست میں چھوٹی اور بہت چھوٹی صنعتوں کو بڑھاوا دینے کے مقصد سے شہر میں 23تا25 نومبر تین روزہ عالمی سرمایہ کاری کانفرنس منعقد کی جارہی ہے۔
View more
Thu, 24 Aug 2017 12:15:10
سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا کو آج اس وقت راحت ملی جب شیورام کارنت لے آؤٹ کی اراضی ڈی نوٹی فائی کرانے کے معاملے میں کل ہی حاضر ہونے کا نوٹس جاری کرنے والی انسداد کرپشن بیورو نے ہائی کورٹ میں اس معاملے کی سماعت کو دیکھتے ہوئے حاضری کا نوٹس واپس لے لیا اور اس معاملے کی سماعت کیلئے 28 اگست کی تاریخ طے کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy