Sat, 26 Aug 2017 11:31:53
میئر جی۔ پدماوتی اور بروہت بنگلور مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی) کمشنر یم منجوناتھ پرساد نے مشترکہ اخباری کانفرنس کے دوران کہاکہ گنیش تہوار کے لئے مورتیوں کے وسرجن کے لئے بی بی ایم پی نے ضروری اقدامات کئے ہیں۔
View more
Sat, 26 Aug 2017 11:20:37
بنگلورومیں طوفانی ہواؤں کے ساتھ ہوئی موسلادھار بارش کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہوگئی اور شہر میں اندازے کے مطابق 30؍ایم ایم بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔
View more
Sat, 26 Aug 2017 11:11:05
ایک ممنوعہ پستول غیر قانونی طور پر اپنے قبضے میں رکھنے کے جرم میں ایک شخص کو عدالت نے پانچ سال قید بامشقت کی سزا سنائی ہے ۔ تفصیل یہ بتائی جاتی ہے کہ 7سال قبل ایچ ایم سی وے برڈج کے قریب بھاسکرعرف بچّو (33سال) کو پولیس نے ایک ممنوعہ پستول کے ساتھ گرفتار کیا تھا۔
View more
Sat, 26 Aug 2017 03:00:59
بین الاقوامی سیاحتی اور تجارتی مرکز دبئی میں بھٹکل اور اطراف کے ہزاروں لوگ مختلف کمپنیوں میں برسرروزگار ہیں، جبکہ کچھ لوگوں نے اپنے کاروباری ادارے بھی قائم کئے ہیں، اس میں اب ایک اور شوروم کا نام شامل ہوگیا ہے۔
View more
Fri, 25 Aug 2017 15:43:59
وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی پارٹی روز اول سے ” طلاق ثلاثہ “ کے نام پر اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کی سازشوں میں مصرف ہے،
View more
Fri, 25 Aug 2017 12:43:53
شمالی بہار اورسیمانچل کے مختلف علاقوں میں پانی اترنے کے بعدلیکن گندے پانی ، کیچڑ اور بھوک سے انسانی بحران اور وبائی امراض کا خطرہ بڑھتا جارہا ہے ۔
View more
Thu, 24 Aug 2017 18:14:24
منڈگوڈ تعلقہ کے باچنکی ڈیم کے پاس ایک نوجوان میاں بیوی نے اپنے گلے میں پھانسی کا پھندہ لگا کر خود کشی کرلی۔ ان کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ یہ دونوں ہبلی کے ہوسور گاؤں کے رہنے والے ہیں۔ہلاک ہونے والے مرد کا نام یوگیش بتایا جاتا ہے جبکہ اس کی بیوی کا نام معلوم نہیں ہوا ہے۔
View more
Thu, 24 Aug 2017 18:11:21
شہر سے قریب پونا بنگلورو نیشنل ہائی وے پر رات کے وقت اپنے ٹرک میں سوئے ہوئے ٹرک ڈرائیورپرخواتین کے ایک گروہ کے ذریعے حملہ کرکے لوٹنے واردات پیش آئی ہے۔
View more
Thu, 24 Aug 2017 17:15:08
چین نے امریکہ کی جانب سے شمالی کوریا کی مبینہ مدد کے الزام میں چین اور روس کی کمپنیوں کے خلاف پابندیوں کی مخالفت کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy