Sat, 26 Aug 2017 13:09:55
ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گررمیت رام رحیم کو عصمت دری مقدمہ میں سزا دی گئی ہے۔سی بی آئی عدالت نے 28اگست کو رام رحیم کی سزاپرسماعت کرے گی۔
View more
Sat, 26 Aug 2017 12:56:07
ہریانہ کے ڈیرہ سچا سودا سربراہ بابا رام رحیم کو عصمت دری کے ایک معاملے میں عدالت کی طرف سے مجرم ٹھہرائے جانے کے بعد صوبے کے مختلف علاقوں میں ہو رہے پر تشدد واقعات کے بعد وزیر اعظم کے دفتر نے ریاستی حکومت سے معاملے کی مکمل رپورٹ مانگی ہے۔
View more
Sat, 26 Aug 2017 12:46:47
سپریم کورٹ نے کہا کہ بنیادی حق کے طور پر رازداری کے حق کا اعلان کرنے کا فیصلہ مہاراشٹر میں گوشت رکھنے کے معاملات پر اثر پڑے گا۔
View more
Sat, 26 Aug 2017 12:41:24
بی جے پی کے صدر امت شاہ اور مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے آج راجیہ سبھاکی رکنیت کا حلف لیا۔اس مہینے گجرات سے راجیہ سبھا انتخابات جیتنے کے بعد دونوں لیڈران پارلیمنٹ کے ایوان اعلی میں منتخب ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 26 Aug 2017 12:27:33
بہار کے سیلاب کی وجہ سے اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید 39 اموات کی اطلاع ملی۔ یوپی میں تاہم صورتحال ابتر برقرار ہے۔ عہدیدار صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے جدوجہد میں مصروف ہیں۔
View more
Sat, 26 Aug 2017 12:24:02
ڈیرہ سچا سودا سربراہ کے خلاف سی بی آئی کورٹ میں آئے فیصلے کے بعد پچکولا سمیت ہریانہ کے زیادہ تر حصوں میں تشدد بھڑک گیا ہے۔
View more
Sat, 26 Aug 2017 12:14:10
ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم کو دو خواتین سے ریپ کے الزام میں پنچکولا کی خصوصی سی بی آئی عدالت نے 25اگست یعنی آج مجرم قرار دیا ہے،
View more
Sat, 26 Aug 2017 12:07:28
بہار کے اقتدار سے حال میں ہی دور ہوئے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی)کی 27اگست کو پٹنہ کے تاریخی گاندھی میدان میں ہونے والی ’’بی جے پی بھگاؤ، دیش بچاؤ‘‘ریلی کو نہ صرف آر جے ڈی صدر لالو پرساد کی طاقت کے طور یہ دیکھا جا رہا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy