Sun, 27 Aug 2017 11:11:35
ریاستی حکومت نے کم قیمتوں میں غریب طبقہ اور مزدور پیشہ افراد کے لئے ناشتہ اور کھانا فراہم کرنے کے مقصدسے اندرا کینٹین اسکیم شروع کی ہے، یہ اسکیم مقبول ہورہی ہے۔
View more
Sun, 27 Aug 2017 10:47:40
یہاں تلگھٹ پورہ علاقہ میں گھر کے مالک نے 5سالہ معصوم بچی کو اپنی ہوس کا شکار بنایا اس واقعہ کے بعد شدید طورپر زخمی بچی نے آج اسپتال میں دم توڑدیا۔
View more
Sun, 27 Aug 2017 04:17:31
مالیگائوں بم بلاسٹ معاملے میں کرنل پروہت کو ضمانت ملنے پر Who Killed Karkare ? کے رائٹر اورسابق انسپکٹر جنرل آف پولس ایس ایم مشرف نے کچھ چبھتے ہوئے سوالات کے ساتھ سنسنی خیز خلاصہ کیا ہے، جس کو ایک مرہٹی نیوز چینل نے پیش کیا ہے۔ اُس کا مکمل ترجمہ ذیل میں پیش کیا جارہا ہے۔
View more
Sun, 27 Aug 2017 03:57:34
ملک کے متعدد علاقوں میں مسلمانوں اور دلتوں پر ہورہے حملوں کے تعلق سے مسلمانوں میں بیداری پیدا کرنے ملک کے کئی شہروں اور علاقوں میں بیک وقت ایس ڈی پی آئی کی جانب سے بعد نماز جمعہ انسانی زنجیر بناکر عوام الناس میں بیداری پیداکرنے کی کوشش کی گئی۔ اسی طرح کی ایک مہم یہاں بھٹکل مدینہ جمعہ مسجد کے باہر بھی ایس ڈی پی آئی بھٹکل یونٹ کی جانب چلائی گئی۔ جس میں ایک انسانی زنجیر بناکر عوام میں یہ پیغام د
View more
Sun, 27 Aug 2017 03:24:31
مسلمان اسلام کی صحیح تصویر پیش کرنے والے ڈاکٹر ذاکر نائیک کا ساتھ دینے کے لئے تیار نہیں ہیں، لیکن عصمت دری کا جرم جس بابا رام رحیم پر ثابت ہوچکا ہے، اُس کو بچانے کے لئے لاکھوں لوگ اپنی جان دینے کے لئے تیار ہیں، یہ اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ ملک کے مسلمان ایک بزدل قوم کی مانند زندگی گذاررہے ہیں۔ یہ بات جنتا دل راشٹر وادی کے قومی کنوینر اور جواں سال مسلم رہنما اشفاق الرحمن نے کہی۔
View more
Sun, 27 Aug 2017 03:12:02
جمعیۃ علماء بہار کے ناظم نشر واشاعت انوارالہدیٰ کی ا طلاع کے مطابق جمعیۃ علماء بہار کی مجلس عاملہ کے فیصلے کی روشنی میں راحت وریلیف پہنچانے کے کاموں میں تیزی لانے اور ضرورت مندوں کو ان کی ضرورت کے مطابق ضلعی جمعیۃ کے عہدیداروں کے مشورے سے راحت وریلیف کی تقسیم کا کام انجام دینے کیلئے تینوں زون میں آج ریلیف دستہ جمعیۃ علماء بہار کے ناظم اعلیٰ الحاج حسن احمد قادری نے جھنڈا دکھاکر روانہ کیا۔
View more
Sat, 26 Aug 2017 17:06:22
قطری حکومت کی طرف سے رکاوٹیں کھڑی کرنے کے باوجود قطر سے تعلق رکھنے والے 1024شہری فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے خشکی کے راستے سعودی پہنچ چکے ہیں۔ یہ اعداد وشمار جمعرات تک کے ہیں۔
View more
Sat, 26 Aug 2017 17:00:52
ہنگری نے ہالینڈ میں تعینات اپنے سفیر کو واپس بلاتے ہوئے ڈچ حکومت کے ساتھ تمام اعلیٰ سطحی سفارتی رابطے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 26 Aug 2017 16:58:02
قطر اور چار عرب ملکوں کے درمیان پائے جانے والے سفارتی تنازع پر بات چیت کے لیے روسی وزیرخارجہ سیرگی لافروف کل سے خلیجی ممالک کے چار روزہ دورے پر روانہ ہوئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy