Mon, 28 Aug 2017 16:27:45
ریاست ہریانہ میں ایک مذہبی رہنما گرمیت رام رہیم کو عدالت نے ریپ کیس میں 10 سال کیسزا سنائی ہے۔فیصلے سے قبل فسادات کے خدشے کے پیشِ نظر پوری ریاست میں سکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے تھے۔
View more
Mon, 28 Aug 2017 16:22:09
پچھلے 2014کے اسمبلی انتخابات کے موقع بنگلور کوندلہلی گاؤں سے سماجی خدمت کے نام پر آکر سماجی خدمت کا آغاز کرکہ جے کے کرشناریڈی نے جنتادل(ایس)سے ٹکٹ حاصل کرلی
View more
Mon, 28 Aug 2017 16:14:55
سعودی عرب میں دُنیا بھر سے فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے 1,705,181عازمین پہنچ چکے ہیں۔ عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Mon, 28 Aug 2017 16:03:55
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے افغانستان سے متعلق نئی حکمت عملی اور پاکستان کے کردار کے حوالے سے \اعلان کے بعد پاکستان کے دورے پر آنے والی امریکی قائم مقام نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کا دورہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔
View more
Mon, 28 Aug 2017 15:58:16
بچوں کے حقوق کی بین الاقوامی تنظیم Save the Childrenنے مطالبہ کیا ہے کہ شام کے شہر الرقہ کے اُن بچوں کو نفسیاتی علاج فراہم کیا جائے
View more
Mon, 28 Aug 2017 15:53:58
یمنی دارالحکومت صنعاء میں حوثی ملیشیا نے شہر کی سڑکوں اور مرکزی داخلی راستوں پر اپنے زیر انتطام مختلف سکیورٹی چیک پوائنٹس پر ایک گشتی مراسلہ بھیجا ہے جس میں جنرل پیپلز کانگریس پارٹی سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ ، پارٹی قیادت اور معزول صدر صالح کی قریبی شخصیات کو دارالحکومت سے باہر جانے سے منع کر دیا گیا ہے۔
View more
Mon, 28 Aug 2017 15:46:06
حالیہ دنوں میں ایک چونکانے والی بات یہ سامنے آئی ہے کہ گزشتہ 5 برس کے دوران ریاست میں 2.37لاکھ انجینئرزتعلیم مکمل کرکے کالجوں سے فارغ ہوئے ہیں اور ان میں سے55%انجینئرز بے روزگاری کا شکار ہیں۔
View more
Mon, 28 Aug 2017 15:38:58
ضلع انچارج وزیر آر وی دیشپانڈے کے بیٹے اور کرناٹکا پردیش کمیٹی کے رکن پرشانت دیشپانڈے کے تعلق سے کچھ دنوں سے یہ افواہیں اڑ رہی تھیں کہ وہ کانگریس پارٹی کو الوواع کہنے والے ہیں۔
View more
Mon, 28 Aug 2017 15:29:59
ہر سال اسکولوں میں جو وسط مدتی چھٹیاں اکتوبر میں دی جاتی ہیں وہ عموماًمیسورودسہرہ سے قبل مل جاتی تھیں۔لیکن امسال محکمہ تعلیم نے 11اکتوبر سے 25اکتوبر تک چھٹیوں کا جو شیڈول بنایا ہے اس کے مطابق یہ چھٹیاں دسہرہ ختم ہونے کے بعد شروع ہورہی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy