Tue, 29 Aug 2017 19:09:34
تعلقہ کے شرالی میں کل پیر کی رات پیش آئے ایک سڑک حادثے میں ایک خاتون زخموں کی تاب نہ لاکر آج منگل کو منی پال اسپتال میں دم توڑ دیا، جس کی شناخت سیتا گوند نائک (33) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Tue, 29 Aug 2017 14:13:19
قومی جانچ ایجنسی سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے سادھوی عصمت دری کیس میں سرسا کے ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رہیم کو کل 20سال کی سزا سنائی اور اس کے ساتھ ہی اس پر 30لاکھ روپئے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے ۔
View more
Tue, 29 Aug 2017 14:04:42
ریاستی وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج نے کہاکہ برہت بنگلور مہانگر پالیکے میں کانگریس اور جنتادل (ایس) کے درمیان اتحاد کو کوئی بھی خطرہ لاحق نہیں ہے، اور میعاد کی تکمیل تک اتحاد برقرار رہے گا۔
View more
Tue, 29 Aug 2017 14:01:50
ریاستی کابینہ نے آج تین مقامات پر سوپر اسپیشالٹی اسپتال کی تعمیر کو منظوری دی ہے۔ وزیر اعلیٰ سدرامیا کی صدارت میں منعقدہ کابینہ اجلاس میں طے کیاگیا کہ تین سال میں ان اسپتالوں کی تعمیر کے کام کو مکمل کرلیا جائے گا۔
View more
Tue, 29 Aug 2017 13:57:51
ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر جگدیش شٹر نے کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا کو نشانہ بنانے کیلئے ریاستی حکومت انسداد کرپشن بیورو کا غلط استعمال کررہی ہے،
View more
Tue, 29 Aug 2017 13:51:42
ریاست کے شعبۂ صحت میں عوام کو فائدہ پہنچانے کیلئے ایک انقلابی اسکیم لانے کا اعلان کرتے ہوئے ریاستی سدرامیا حکومت نے مکمل آبادی کو آروگیہ بھاگیہ اسکیم کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 29 Aug 2017 13:47:41
جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے کسانوں کو کم لاگت پر زرعی آلات کی فراہمی یقینی بنائی جانی چاہئے۔ یہ مشورہ آج ریاستی گورنر واجو بھائی والانے دیا۔
View more
Tue, 29 Aug 2017 13:42:20
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپانے آج اپنی رہائش گاہ پر دلتوں کیلئے دعوت کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر دلت طبقے سے وابستہ چترادرگہ کی مادار پیٹھا کے سوامی نے یڈیورپا کے اس اقدام کو قابل ستائش قرار دیتے ہوئے کہاکہ اس اقدام سے یڈیورپانے بسونا کے خوابوں کو حقیقت میں بدل دیا ہے۔
View more
Tue, 29 Aug 2017 11:39:33
آنے والے اسمبلی انتخابات کیلئے کانگریس پارٹی کو مضبوط کرنے اور ریاست میں اقتدار پر برقرار رکھنے کیلئے میدان میں اترکر کام کرنے کے مقصد سے پارٹی نے بڑے پیمانے پر تنظیمی تبدیلیوں کی پہل کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy