Wed, 30 Aug 2017 12:13:02
ریزرو بینک آف انڈیا نے 25اگست کو پیلے رنگ کا 200روپے کانوٹ جاری کیاتھا۔اس کا مقصد 100اور 500کے نوٹوں کے درمیان قیمت کے نوٹوں کی کمی کو پورا کرنا ہے۔
View more
Wed, 30 Aug 2017 12:08:24
وزیر اعظم نریندر مودی نے مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیوندر فڑنویس سے بات کی اور ممبئی اور ارد گرد کے علاقوں میں ہونے والی بھاری بارشوں کے بارے میں جانا ۔
View more
Wed, 30 Aug 2017 12:04:33
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)سرسنگھ چالک موہن بھاگوت کے یوم آزادی پر کیرالہ میں پلکڑ کے ایک اسکول میں ترنگا لہرانے کے تنازعہ پر وزیر اعظم کے دفتر نے (پی ایم او)نے کیرالہ کے چیف ایڈمنسٹریشن سیکریٹری سے صفائی مانگی ہے۔
View more
Wed, 30 Aug 2017 11:21:57
غیراعلانیہ جائیداد معاملے میں محکمہ انکم ٹیکس نے بہار کی سابق وزیر اعلی رابڑی دیوی اور سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو سے پوچھ گچھ کی ہے۔
View more
Wed, 30 Aug 2017 11:18:20
ریلوے بورڈ کے نئے چیئرمین اشونی لوہانی نے کہا ہے کہ حال ہی میں کچھ واقعات کی وجہ سے ریلوے کی تصویر کا سامنا کر رہی ہندوستانی ریلوے نازک موڑ پر ہے لیکن سیکورٹی کا مسئلہ اس کی اولین ترجیح ہے۔
View more
Wed, 30 Aug 2017 11:14:00
اس سال تاریخ کے تباہ کن سیلاب کی زدمیں بہارکے کم و بیش اٹھارہ اضلاع آئے،جہاں کے کروڑوں باشندوں کوبے پناہ نقصانات جھیلنا پڑاہے۔
View more
Wed, 30 Aug 2017 11:03:41
ریپ گرورام رہیمکے جیل جانے کے بعداس کی ماں اور بیوی اپنے گاؤں شری گنگا کے گرووسر مووڑیا تک پہنچ گئے ہیں۔منگل کی صبح نصیب کور اور بیوی ہرجیت کور دونوں سرسا کے ڈیرہ سچا سوداسے نکل کرپیر کے روز اپنی رہائشی رہائش گاہ میں آئے تھے۔
View more
Wed, 30 Aug 2017 10:48:59
شہر کے کوڈی باغ علاقے میں کالی ندی کے کنارے گنیش کی مورتیاں ڈبونے کی سہولت ختم ہونے کی وجہ سے ضلع انتظامیہ کے خلاف مقامی عوام کی طرف سے عدالتی کارروائی کی تیاری کیے جانے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
View more
Wed, 30 Aug 2017 10:38:09
کالج ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے امدادی و غیر امدادی کالجوں میں پڑھانے والے اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کے لئے اپنی حاضری بایو میٹرک طریقے پر لگانے کو لازمی قرار دیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy