Thu, 31 Aug 2017 12:23:44
پٹنہ ہائی کورٹ نے تیزاب کیس میں بدھ کو آرجے ڈی کے سابق ایم پی اور دبنگ لیڈر محمد شہاب الدین کی عمرقید کی سزا کوبرقراردکھا۔
View more
Thu, 31 Aug 2017 12:20:09
ریپ کیس میں مجرم قراردئے گئے گرمیت رام رہیم کو 20سال کی سزاسنائی گئی ہے،اس سے آسارام کے معاملے میں متاثرین کو جلد ہی انصاف ملنے کی کی امید بڑھی ہے۔
View more
Thu, 31 Aug 2017 11:54:28
ممبئی شہر کے مصروف ترین علاقے بھنڈی بازار کے مولانا شوکت علی روڈ پر ایک تین منزلہ رہائشی عمارت مہند م ہوگئی۔اطلاع کے مطابق اب تک3؍ہلاک اور9؍افرادزخمی ہوئے ہیں۔ممبئی میں جہاں شدید بارش کی وجہ سے معمولات زندگی درہم برہم ہے اور لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا ہے ، وہیں اب ایک دردناک حادثہ پیش آیا ہے ۔ پچھلے تین چار دنوں کی موسلادھار بارش کے بعد یہاں کی قدیم عمارتوں کو اسی طرح کا خدشہ لاحق ہے۔سا
View more
Thu, 31 Aug 2017 11:35:54
کرناٹک کے بی جے پی لیڈر اورکرناٹک اسمبلی میں قائد اپوزیشن ،سابق وزیراعلی جگدیش شیاٹار نے موجودہ وزیراعلی سدرامیا سے سوال کیا ہے ، وہ بتائیں کہ کرناٹک میں کتنے کانگریسی قائیدین نے دلت لڑکیوں سے شادیاں کی ہیں ۔
View more
Thu, 31 Aug 2017 11:24:39
ہریانہ میں ڈیرہ سچا سودا کے حامیوں کے تشدد کے بعد قانون نظام کولے کرنشانے پرآئے ہریانہ کے وزیر اعلی منوہر کھٹرنے بی جے پی کے صدر امت شاہ سے ملنے پہنچے۔ذرائع کے مطابق کھٹر نے امت شاہ کے سامنے حکومت کاموقف رکھا۔
View more
Thu, 31 Aug 2017 11:13:15
پیاز کی بڑھی قیمتوں پرلگام کسنے کیلئے مرکزی حکومت نے ریاستوں سے کہا ہے کہ وہ جمع خوروں کے خلاف کارروائی کریں اور تاجروں پر اسٹاک کی حد کو لاگو کریں۔قومی دارالحکومت میں پیاز کی قیمت 38فی کلوگرام تک پہنچ گئی ہے۔
View more
Thu, 31 Aug 2017 10:43:59
ایک المناک حادثے میں شیرور کے قریب ٹرین سے اترنے کی کوشش میں حادثے کا شکار ہونے والاکمٹہ کا شخص منگلوروکے اسپتال میں فوت ہوگیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy