Mon, 04 Sep 2017 13:40:44
چند نوجوانوں کی طرف سے چامڈکا آبشار کے قریب پکنک منانے کے لئے آئی ہوئی لڑکیوں کی تصویریں اتارنے کے مسئلے پر سُولیا میں کشیدگی پیدا ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
View more
Mon, 04 Sep 2017 13:26:43
تعلقہ کے مرڈیشور پولس تھانہ حدود میں گنیش فیسٹول میں ڈی جے سسٹم کی نصب کاری اور حساب کتاب کو لے کر دو گروپوں میں زبردست ہاتھاپائی ہوئی ، جس کے نتیجے میں دس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ واقعہ مرڈیشور کے بیلور میں اتوار کی شب کو پیش آیا۔
View more
Mon, 04 Sep 2017 12:47:04
گورکھپور کے بی آر ڈی کالج میں اپنی ذمہ داری کو بخوبی نبھانے کے لئے ڈاکٹر کفیل کی ذرائع ابلاغ میں جو تعریف ہوئی وہ ان کو اتنی مہنگی پڑی کہ بقر عید کی صبح کو پولیس نے ان کو گرفتار کر لیا ۔
View more
Mon, 04 Sep 2017 12:37:15
مودی کابینہ کی توسیع سے پہلے این ڈی اے میں ٹوٹ پھوٹ واضح نطر آر ہی ہے۔ پہلے سوابھمانی پکش نے این ڈی سے علیحدگی کا اعلان کیا اور اب توسیع سے محض ایک گھنتے پہلے شیو سینا نے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرنے سے یہ کہہ کر منع کر دیا کہ یہ توسیع صرف بی جے پی تک محدود ہے۔
View more
Mon, 04 Sep 2017 12:31:02
جس کابینہ کی توسیع کے بارے میں بہت کچھ کہا جا رہا تھا اس میں کچھ خاص نظر نہیں آیا۔ اب جو بھی کچھ ہوگا وہ وزارتوں کے قلمدانوں میں تبدیلی میں ہی ہو سکتا ہے ۔
View more
Mon, 04 Sep 2017 12:23:46
کابینہ کی توسیع میں تو خاص نہیں تھا لیکن قلمدانوں کے تقسیم نے یقیناًسب کو چونکا دیا ہے ۔ نرملا سیتا رمن جن کے بارے میں پچھلی توسیع میں نکالے جانے کی تلوار لٹکی ہوئی تھی ان کو اب ملک کا وزیر دفاع بنایا گیا ہے۔
View more
Mon, 04 Sep 2017 10:54:27
اتوار کو مودی کابینہ کی توسیع ہوئی۔ 4وزراء نے تو کابینہ کی اور نوو وزیروں نے وزیرمملکت کے طورپرحلف لیا۔موجودہ پٹرولیم وزیر دھرمندر پردھان نے سب سے پہلے کابینہ کے وزیر کے طور پر حلف لیا۔
View more
Mon, 04 Sep 2017 10:38:21
مودی کابینہ کے اتوار کوہوئی کابینہ توسیع میں اوما بھارتی شامل نہیں ہوئیں۔اس وقت وہ اپنے پارلیمانی انتخابی حلقے جھانسی۔ للت پور میں ہیں۔
View more
Mon, 04 Sep 2017 10:24:14
بی سی روڈ پر ہوئے شرتھ مڈیوال مرڈ کیس کی تحقیقات کرنے والی پولیس ٹیم پرالزام لگا ہے کہ اس نے ایک ملزم کی تلاش میں جب اس کے گھر پر چھاپہ ماراتو وہاں پر تلاشی کے دوران قرآن کو زمین پرپھینکتے ہوئے بے حرمتی کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy